فضل الرحمان خان: دنیا کی بلند ترین عمارت اور سعودی حج ٹرمینل بنانے والے ’آئن سٹائن آف انجینیئرنگ‘ جنھوں نے پاکستان کو خیرباد کہہ دیا

پاکستان خبریں خبریں

فضل الرحمان خان: دنیا کی بلند ترین عمارت اور سعودی حج ٹرمینل بنانے والے ’آئن سٹائن آف انجینیئرنگ‘ جنھوں نے پاکستان کو خیرباد کہہ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

ان کا ڈیزائن کیا گیا 110 منزلہ ’سیئرز ٹاور‘ سنہ 1973 سے لے کر 1998 تک دُنیا کی بلند ترین عمارت تھی۔ امریکی شہر شکاگو میں قائم اس بُلند و بالا عمارت کا نام بدل کر اب ’وِلس ٹاور‘ رکھ دیا گیا ہے۔

فضل الرحمان: دنیا کی بلند ترین عمارت اور سعودی حج ٹرمینل بنانے والے ’آئن سٹائن آف انجینیئرنگ‘ جنھوں نے پاکستان کو خیرباد کہہ دیا’ایک تکنیکی شخص کو کبھی ٹیکنالوجی میں گم نہیں ہونا چاہیے بلکہ اُسے زندگی کو سراہنا چاہیے۔ زندگی آرٹ ہے، ڈرامہ ہے، موسیقی ہے اور اس میں سب سے زیادہ اہمیت لوگوں کی ہوتی ہے۔‘

بیسویں صدی میں بُلند و بالا عمارتیں بنانے میں لوگ زیادہ دلچسپی نہیں رکھتے تھے کیونکہ اس پر خطیر رقم خرچ ہوتی تھی اور لوگ سمجھتے تھے کہ ان عمارتوں کی تعمیر سے ماحول پر بھی منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ ’انسٹٹیوشن آف انجینیئرز‘ کے مطابق فضل الرحمان خان نے انجینیئرنگ کی تعلیم موجودہ انڈیا کی ریاست مغربی ریاست میں قائم ’بنگال انجینیئرنگ اینڈ سائنس یونیورسٹی‘ سے حاصل کی۔

’وہ بنگلہ دیش کے حق میں لوگوں کی رائے بنانے میں مصروف رہے اور شکاگو میں بنگلہ دیش ایمرجنسی ویلفیئر اپیل اور بنگلہ دیش ڈیفنس لیگ نامی تنظیمیں بھی قائم کیں۔‘ ’انسٹٹیوشن آف انجینیئرز‘ کے مطابق ربندراناتھ ٹیگور کی بنگالی شاعری میں دلچسپی رکھنے والے انجینیئر کو بنگلہ دیش کی حکومت نے 1999 میں ’یومِ آزادی ایوارڈ سے بھی نوازا اور ان کے اعزاز میں یادگار سٹیمپ بھی جاری کی۔‘وہ 27 مارچ 1982 میں صرف 52 برس کی عمر میں سعودی عرب کے شہر جدہ میں انتقال کر گئے اور انھیں شکاگو میں دفنایا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برج خلیفہ کے رہائشیوں کیلیے سحر و افطار کے 3 مختلف اوقاتبرج خلیفہ کے رہائشیوں کیلیے سحر و افطار کے 3 مختلف اوقاتدبئی میں واقع دنیا کی بلند ترین عمارت کے مکینوں کی تعداد 12 ہزار سے زائد ہے
مزید پڑھ »

غزہ کی خیمہ بستیوں کی بیوائیں: ’وہ اپنے بچوں کے لیے کھانا لینے نکلا اور کفن میں واپس لوٹا‘غزہ کی خیمہ بستیوں کی بیوائیں: ’وہ اپنے بچوں کے لیے کھانا لینے نکلا اور کفن میں واپس لوٹا‘غزہ کی خیمہ بستی میں ایک بیوہ کی کہانی جنھوں نے اپنے شوہر کو ایک اسرائیلی حملے میں کھو دیا۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا سیاسی جماعتوں کے ساتھ گرینڈ الائنس تشکیل، محمد اچکزئی سربراہ ہوں گےپی ٹی آئی کا سیاسی جماعتوں کے ساتھ گرینڈ الائنس تشکیل، محمد اچکزئی سربراہ ہوں گےمحمود خان اچکزئی تین روز میں فضل الرحمان سے ملاقات کر کے شمولیت کی دعوت دیں گے، جماعت اسلامی کو اہم عہدہ ملے گا، ذرائع
مزید پڑھ »

دولہے کو ہائی وے پر ریل بنانا مہنگا پڑگیادولہے کو ہائی وے پر ریل بنانا مہنگا پڑگیادلہے نے اپنی بارات کو یاد گار بنانے اور سب کی توجہ سمیٹنے کیلئے منفرد طریقہ اپنایا جو دلہے کو کافی مہنگا پڑگیا۔
مزید پڑھ »

جمعہ پڑھنے والوں کو لاتیں مارنے والے بھارتی پولیس اہلکار کا انجامجمعہ پڑھنے والوں کو لاتیں مارنے والے بھارتی پولیس اہلکار کا انجامجمعہ کی نماز پڑھنے والوں کو لاتیں مارنے والے بھارتی پولیس اہلکار کو محکمے نے معطل کر کے اس کے تحقیقات کا آغاز کر دیا
مزید پڑھ »

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیابابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیاپاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار پھر قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا گرین سگنل دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 15:47:27