فضل الرحمٰن کے مارچ اور دھرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر تفصيلات جانئے: DailyJang
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ اور دھرنے کے خلاف درخواست سماعت کےلیے مقرر کردی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کل درخواست پر سماعت کریں گے، رجسٹرار ہائی کورٹ نے کازلسٹ جاری کردی۔دھرنے کے خلاف درخواست میں سیکریٹری داخلہ، سیکریٹری تعلیم سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن کو فریق بنایا گیا ہے۔ دھرنے کے خلاف دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کو آزادی مارچ اور دھرنا دینے سے روکا جائے۔ درخواست میں یہ بھی کہا گیا کہ سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ نے دھرنا مختص جگہ پر کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔.
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ اور دھرنے کے خلاف درخواست سماعت کےلیے مقرر کردی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کل درخواست پر سماعت کریں گے، رجسٹرار ہائی کورٹ نے کازلسٹ جاری کردی۔دھرنے کے خلاف درخواست میں سیکریٹری داخلہ، سیکریٹری تعلیم سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن کو فریق بنایا گیا ہے۔ دھرنے کے خلاف دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کو آزادی مارچ اور دھرنا دینے سے روکا جائے۔ درخواست میں یہ بھی کہا گیا کہ سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ نے دھرنا مختص جگہ پر کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
27 اکتوبر کو قافلے اسلام آباد روانہ ہوں گے ، فضل الرحمٰن27 اکتوبر کو قافلے اسلام آباد روانہ ہوں گے ، فضل الرحمٰن تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »
فضل الرحمن کا مارچ، اپوزیشن کا امتحان شروع: تھنک ٹینک
Read more »
بلاول بھٹو، اسفند یار کا فضل الرحمٰن سے کثیرالجماعتی کانفرنس بلانے کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
Read more »
فضل الرحمان كا حكومت کے خلاف آزادی مارچ اسلام آباد ہائی كورٹ ميں چيلنج - ایکسپریس اردوپبلک مقامات اور سڑكوں پر احتجاج آئين و قانون کی خلاف ورزی ہے، درخواست گزار
Read more »
فضل الرحمان کے بھائی نے اکرم درانی کے بیان کی تردید کردیفضل الرحمان کے بھائی نے اکرم درانی کے بیان کی تردید کردی ويڈيو لنک: DailyJang
Read more »
ن لیگ کو فضل الرحمان کے آزادی مارچ کاحصہ بننا پڑے گا ، طلال چودھری کی رائےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہاہے کہ ہم ن لیگ کے
Read more »



