سروے کے مطابق فلسطینیوں میں حماس کی مقبولیت 40 فیصد جبکہ صدر محمود عباس کی جماعت فتح کی مقبولیت 20 فیصد ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق پیلیسٹینیئن سینٹر فار پالیسی اینڈ سروے ریسرچ کی جانب سے کروائے گئے حالیہ سروے کے مطابق فلسطینیوں میں اسرائیلی قبضے کے خاتمے اور فلسطینی ریاست کے حصول کے لیے مسلح جدوجہد کی حمایت میں اضافہ ہوا ہے۔
مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں کیے جانے والے سروے میں 54 فیصد افراد نے مسلح جدوجہد کی حمایت کی، یہ شرح گزشتہ سروے کے مقابلے میں 8 فیصد زیادہ ہے۔سروے کے مطابق فلسطینیوں میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی مقبولیت 6 فیصد اضافے کے ساتھ 40 فیصد جبکہ صدر محمود عباس کی جماعت فتح کی مقبولیت 20 فیصد ہے۔پی ایس آر کے سروے ریسرچ یونٹ کے سربراہ وليد لدادوہ کے مطابق حماس اور مسلح جدوجہد کی حمایت میں اگرچہ گزشتہ سرویز کے مقابلے بہت زیادہ اضافہ نہیں ہوا لیکن یہ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کا ردعمل...
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ سروے محمود عباس کی زیر قیادت فلسطینی اتھارٹی پر عدم اطمینان کا اظہار ہے جو طویل عرصے سے دو ریاستی حل کے لیے بات چیت کر رہی ہے اور مسلح جدوجہد کو مسترد کرتی ہے۔7 گھنٹے پہلے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈریپ نے مارکیٹ سے بعض آئی ڈراپس ناپید ہونے کی تصدیق کر لی، اہم پیغام جاریڈریپ نے امراض چشم کی ادویات کی صورت حال جاننے کے لیے مارکیٹ سروے مکمل کر لیا، سروے میں مارکیٹ سے امراض چشم کی بعض ادویات ناپید ہونے کی تصدیق ہو گئی
مزید پڑھ »
روہت شرما کی اہلیہ کی فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ وائرلنئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کی اہلیہ ریتیکا کی جانب سے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں کی گئی پوسٹ وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، مالدیپ میں اسرائیلیوں کے داخلے پر پابندی عائدمالدیپ کے صدر محمد معیزو فلسطینیوں کی امداد کے لیے خصوصی نمائندہ تعینات کریں گے
مزید پڑھ »
پاکستان کی رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتپاکستان نے غزہ کے علاقے رفح میں ایک پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کی بمباری اور اس میں فلسطینیوں کے زندہ جل مرنے کی شدید مذمت کی ہے
مزید پڑھ »
پاسداران انقلاب کا ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق اہم بیانمیڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی تلاش اور واقعے کی وجوہات کی تفتیش کیلئے ہر قسم کی مدد کی پیش کش کی ہے۔
مزید پڑھ »
وفاقی بجٹ 25-2024: اقتصادی سروے کے خدوخال کی تیاریاںاسلام آباد : وفاقی بجٹ 25-2024کیلئےاقتصادی سروے کے خدوخال کی تیاریاں جاری ہے، رواں مالی سال کیلئے مقررکردہ معاشی شرح نمو کا ہدف حاصل نہ ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »