پاکستانی عوام کو سلام پیش کرتا ہوں، ایک دن اہل فلسطین کو ان کا حق ملے گا، صدر ابراہیم رئیسی کی شہباز شریف سے گفتگو
فلسطین پر اسرائیلی ظلم کیخلاف پاکستانی عوام کا ردِعمل قابلِ تحسین ہے، ایرانی صدرڈیرہ مراد جمالی؛ ٹرین کی زد میں آکر میاں بیوی اور بیٹی جاں بحقحزب اللہ کے ڈرون حملے میں زخمی اسرائیلی فوج کا میجر دوران علاج ہلاکپاکستان اور ایران کا دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کوششوں اور تجارتی حجم بڑھانے پر اتفاقلاہور میں سستی روٹی و نان کی فروخت کو یقینی نہیں بنایا جاسکاسندھ میں تیل اور گیس کے مزید نئے ذخائر دریافتپاکستان فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے، ہمیں مل کر ان کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنی ہوگی، شہباز شریف ایرانی...
ایرانی صدر کا مزید کہنا تھا کہ فلسطین میں اسرائیلی مظالم اور نسل کشی پر پاکستان کے مؤقف کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ فلسطین کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اپنی ذمے داریاں ادا نہیں کررہی۔ ایک دن فلسطین کے لوگوں کو ان کا حق مل جائے گا۔ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیل فلسطین تنازع پر ایرانی پالیسی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے معاملے پر ایران نے مضبوط مؤقف اختیار کیا، جو کہ تعریف کے قابل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر ’اسرائیلی حملے‘ میں سینیئر کمانڈرز سمیت سات ہلاک: جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں، ایرانایرانی پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی قونصل خانے کی عمارت پر اسرائیلی حملے میں تنظیم کے دو سینیئر کمانڈرز سمیت سات اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیالموجودہ علاقائی صورتحال کے باعث ایرانی صدر کا دورہ انتہائی اہم ہے، محسن نقوی
مزید پڑھ »
عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکا امکاناسرائیلی قیادت پر غزہ میں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں کا الزام ہے
مزید پڑھ »
یادگار لمحہ اعظم کا پہاڑ کی چوٹی سر کرنا تھا: بابر سمیت کھلاڑیوں کی کاکول فٹنس کیمپ پر رائےکاکول فٹنس کیمپ پر پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے
مزید پڑھ »
ایران نے دنیا بھر کے اسرائیلی سفارتخانوں کو اپنا ہدف قرار دے دیاشام میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران اپنے ردعمل کا وقت اور طریقہ کار خود طے کرے گا: میجر جنرل حمد حسین بغیری
مزید پڑھ »
اسرائیلی کمپنی کا جہاز قبضے میں لینے پر اسرائیل کی ایران کو سخت نتائج کی دھمکیہفتے کو ایرانی فورسز نے آبنائے ہرمز میں اسرائیلی کمپنی کے پرتگالی جہاز پر قبضہ کرلیا۔
مزید پڑھ »