فلسطين کی آزادی کی جد وجہد مذہبی فريضہ ہے: آیت اللہ علی خامنہ ای

پاکستان خبریں خبریں

فلسطين کی آزادی کی جد وجہد مذہبی فريضہ ہے: آیت اللہ علی خامنہ ای
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

فلسطين کی آزادی کی جد وجہد مذہبی فريضہ ہے: آیت اللہ علی خامنہ ای

ايرانی سپريم ليڈر آيت اللہ علی خامنہ ای نے ايک بيان ميں کہا ہے کہ فلسطين کی آزادی کے ليے لڑنا اسلامی فريضہ‘ ہے۔ يہ تقرير ايران ميں ٹيلی وژن پر براہ راست نشر کی گئی۔

یاد رہےکہ ايران ميں ہر رمضان کے آخری جمعے کو يوم القدس منايا جاتا ہے۔ يہ دن 1967ء کی جنگ کی ياد ميں منايا جاتا ہے، جس کے نتيجے ميں اسرائيل نے مشرقی يروشلم پر قبضہ کر ليا تھا۔ اس کا مقصد اسرائيل کی مخالفت اور فلسطينيوں کے ساتھ اظہار يکجہتی ہے۔ يہ پہلا موقع ہے کہ يوم القدس کے موقع پر ايرانی سپريم ليڈر آيت اللہ علی خامنہ ای نے باقاعدہ تقرير کی ہے۔ اپنی تقرير ميں خامنہ ای نے اسرائيل کے ليے کافی سخت الفاظ استعمال کيے اور اس کا خطے ميں ايک سرطان‘ سے موازنہ کيا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شریف خاندان کی کسی مل نے ایک دھیلے کی چینی برآمد نہیں کی: مریم اورنگزیبشریف خاندان کی کسی مل نے ایک دھیلے کی چینی برآمد نہیں کی: مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی سینیٹ کا اجلاس بلانے کی ہدایتوزیراعظم عمران خان کی سینیٹ کا اجلاس بلانے کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان سے ملاقات کے دوران ایوان بالا کا اجلاس بلانے کی ہدایت کی
مزید پڑھ »

کورونا سے جاں بحق افراد کی میتوں کی لواحقین کو حوالگی، نئے احکامات جاریکورونا سے جاں بحق افراد کی میتوں کی لواحقین کو حوالگی، نئے احکامات جاریکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہونے والے افراد کی میتوں کو ان کے ورثاکے حوالے کیے جانے سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آیا ہے۔ سندھ
مزید پڑھ »

یورپی یونین کی سفیر اینڈرولا کمینارہ کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقاتیورپی یونین کی سفیر اینڈرولا کمینارہ کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقاتاسلام آباد: (ویب ڈیسک) یورپی یونین کی سفیر اینڈرولا کمینارہ نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے جس میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال اور اس وبا کے مضمرات سے نمٹنے کیلئے کی جانے والی کاوشوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 15:01:59