فلسطين کی آزادی کی جد وجہد مذہبی فريضہ ہے: آیت اللہ علی خامنہ ای مکمل تفصیل جانیے:RoznamaDunya DunyaUpdates
ايرانی سپريم ليڈر آيت اللہ علی خامنہ ای نے ايک بيان ميں کہا ہے کہ فلسطين کی آزادی کے ليے لڑنا اسلامی فريضہ‘ ہے۔ يہ تقرير ايران ميں ٹيلی وژن پر براہ راست نشر کی گئی۔
یاد رہےکہ ايران ميں ہر رمضان کے آخری جمعے کو يوم القدس منايا جاتا ہے۔ يہ دن 1967ء کی جنگ کی ياد ميں منايا جاتا ہے، جس کے نتيجے ميں اسرائيل نے مشرقی يروشلم پر قبضہ کر ليا تھا۔ اس کا مقصد اسرائيل کی مخالفت اور فلسطينيوں کے ساتھ اظہار يکجہتی ہے۔ يہ پہلا موقع ہے کہ يوم القدس کے موقع پر ايرانی سپريم ليڈر آيت اللہ علی خامنہ ای نے باقاعدہ تقرير کی ہے۔ اپنی تقرير ميں خامنہ ای نے اسرائيل کے ليے کافی سخت الفاظ استعمال کيے اور اس کا خطے ميں ايک سرطان‘ سے موازنہ کيا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فلسطين کی آزادی کی جد وجہد مذہبی فريضہ ہے: آیت اللہ علی خامنہ ایتہران: (ویب ڈیسک) ايران ميں رمضان کے الوداعی جمعے کو فلسطينيوں کے ساتھ اظہار يکجہتی ميں يوم القدس منايا گیا۔ آيت اللہ علی خامنہ ای نے فلسطين کی آزادی کی جد و جہد کو مذہبی فريضہ قرار ديا۔
مزید پڑھ »
شریف خاندان کی کسی مل نے ایک دھیلے کی چینی برآمد نہیں کی: مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »
این ڈی ایم اے کی صوبوں کو ذاتی تحفظ کے آلات کی چھٹی کھیپ کی فراہمیاین ڈی ایم اے کی صوبوں کو ذاتی تحفظ کے آلات کی چھٹی کھیپ کی فراہمی ndmapk Provinces ProtectiveEquipment CoronavirusPandemic COVID19Pakistan TogetherWeCan
مزید پڑھ »
متنازع منصوبہ: فلسطین کی امریکا، اسرائیل سے تمام معاہدے ختم کرنے کی دھمکی - World - Dawn News
مزید پڑھ »