شعلے کی کاسٹ میں سب سے زیادہ معاوضہ دھرمندر کو دیا گیا
بالی ووڈ کی مشہور زمانہ فلم شعلے کی کاسٹ میں دھرمندر کو 1,50,000 روپے دیے گئے جبکہ امیتابھ بچن، ہیما مالنی اور جیا بچن کو کم معاوضہ دیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق میگا فلم شعلے کا بجٹ تقریباً 3 کروڑ روپے تھا۔ فلم میں دھرمندر کو 1,50,000 روپے معاوضہ دیا گیا جو کاسٹ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بنے۔ خواتین اداکاروں میں ہیما مالنی کو 75 ہزار بھارتی روپے ملے جنہوں نے فلم میں بسنتی کا کردار ادا کیا، جیا بچن جنہوں نے رادھا کا کردار نبھایا تھا انہیں صرف 35,000 بھارتی روپے ملے، جو کاسٹ میں سب سے کم معاوضہ لینے والی اداکارہ بنیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امیتابھ اور ابھیشیک بچن نے ممبئی میں دس فلیٹ خرید لیےامیتابھ اور ابھیشیک بچن نے ممبئی میں دس فلیٹ خرید لیے
مزید پڑھ »
امیتابھ اور ابھیشیک نے ایک ہی دن ایک ہی عمارت میں 10 اپارٹمنٹس خریدلیےامیتابھ بچن نے ایک ہی پروجیکٹ میں متعدد جائیدادیں پہلی بار نہیں خریدی ہیں
مزید پڑھ »
عالیہ بھٹ کے ساتھ نئی فلم کی خبروں پر ڈائریکٹر ناگ اشون کا ردعمل سامنے آگیا’کالکی 2898 اے ڈی‘ کے سیکوئل میں امیتابھ بچن، پربھاس اور کمل ہاسن بھی اہم کردار ادا کریں گے
مزید پڑھ »
'ڈنکی' اور 'جڑواں 2' میں کام پر توقع سے کم معاوضہ ملا، تاپسی پنوں کا انکشافبڑی فلموں میں ہیروئن کا انتخاب اکثر مرد ہیروز کے ہاتھ میں ہوتا ہے، اداکارہ
مزید پڑھ »
نہ ارجیت، نہ شریا، نہ ہی سونو، بھارت کا سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا گلوکار کون؟بالی وڈ میں اکثر گلوکاروں کو اتنا زیادہ معاوضہ نہیں دیا جاتا اور زیادہ پیسے اداکاروں کو ہی ملتے ہیں
مزید پڑھ »
پربھاس کی سالگرہ پر فلم 'دی راجہ صاحب' میں نئے انداز کی جھلک! شائقین حیرانفلم کے ہدایتکار ماروتھی ہیں اور یہ فلم 10 اپریل 2025 کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی
مزید پڑھ »