فلم ’اینیمل‘ یکم دسمبر 2023 کو پوری دنیا میں ریلیز کی جائے گی
بالی ووڈ کی نئی آنے والی میگا تھرلر فلم ’اینیمل‘ سے متعلق اہم انکشاف ہوا ہے کہ فلم کے مرکزی کردار رنبیر کپور نے انیل کپور سے 35 گنا زیادہ معاوضہ لیا ہے جس کے بعد وہ اس فلم میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بن گئے ہیں۔
اس فلم کی دیگر کاسٹ میں بوبی دیول، انل کپور، رشمیکا مندانا اور ترپتی ڈمری جیسے تجربہ کار اداکار بھی شامل ہیں لیکن یہاں بھارتی میڈیا کی جانب سے ایک اہم انکشاف کیا گیا ہے کہ رنبیر کپور نے اس فلم میں انیل کپور سے 35 گنا زیادہ معاوضہ لیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رنیبر کپور کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’انیمل‘ کا دھماکے دار ٹیزر جاریٹیزر کو ہدایت کار سندیپ ریڈی وانگا نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا اور وہ مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہوگیا
مزید پڑھ »
پاکستان میں امیروں پر ٹیکس : آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ سامنے آگیااسلام آباد : ڈائریکٹر کمیونی کیشن آئی ایم ایف جولیا کوزک کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف چاہتا ہے پاکستان میں امیر سے زیادہ ٹیکس لیا جائے۔
مزید پڑھ »
عالیہ بھٹ کا شوہررنبیر کپور کی سالگرہ پر جذباتی پیغاممزید پڑھیں
مزید پڑھ »
عالیہ بھٹ کا شوہررنبیر کپور کی سالگرہ پر جذباتی پیغاممزید پڑھیں
مزید پڑھ »
کرکٹرزکے بعد پاکستانی اداکار بھی بھارت آسکتے ہیں؟ بھارتی ڈائریکٹرفلم 'رئیس' میں ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کی اہلیہ کا کردار ادا کیا تھا
مزید پڑھ »
نیویارک: 400 پاؤنڈ وزنی ’اسٹنگرے مچھلی‘ پکڑ لی گئیعملے نے 6 فٹ سے زیادہ لمبی، 5 فٹ چوڑی اور تقریباً 400 پاؤنڈ وزنی ایک دیوہیکل ’اسٹنگرے مچھلی‘ پکڑی
مزید پڑھ »