ممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی آئندہ ریلیز کی جانے والی فلم ’ڈنکی‘ سے متعلق کچھ تفصیلات مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ’سنجو‘ جیسی متعدد بلاک بسٹر فلمیں
دینے کے بعد نامور فلم ہدایت کار راج کمار ہرانی ایک مرتبہ پھر ڈرامہ کامیڈی فلم ’ڈنکی‘ لے کر آ رہے ہیں۔
فلم میں مرکزی کردار کیلیے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کا چناؤ کیا گیا ہے۔ اداکار نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے فلم کی کچھ تفصیلات شیئر کیں۔ ایک مداح نے پوچھا کہ فلم کیسے بنائی جا رہی ہے؟ اس کے جواب میں شاہ رخ خان نے کہا کہ ڈنکی مکمل ہوگئی اور اپنی زندگی کی طرح بہت خوبصورت ہے۔اس پر سُپر اسٹار نے بتایا کہ ’فلم مزاحیہ اور جذباتی ہے۔ یہ راجو سر کی دنیا ہے بھائی۔ تھوڑا سا ایکشن میں نے ڈال دیا ہے لیکن پتا نہیں سر رکھیں گے یا نہیں کیونکہ وہ ایک ایڈیٹر بھی ہیں نا۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فلم ’ڈنکی‘ کیسی ہوگی؟ شاہ رخ خان نے تفصیلات مداحوں کو بتا دیں-
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان ایک برس میں ہزار کروڑ کی 2 فلمیں دینے والے واحد اداکار بن گئےشاہ رخ خان کی ایک اور فلم کی ریلیز سال کے آخر میں متوقع ہے
مزید پڑھ »
نانا پاٹیکر، شاہ رخ خان کیساتھ دشمنی پر بول پڑےسال 1992 میں ریلیز ہونے والی رومانوی فلم 'راجو بن گیا جینٹل مین' شاہ رخ خان کی پہلی سائن کی گئی فلم تھی
مزید پڑھ »
لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی بہن سعیدہ خان انتقال کرگئیںسعیدہ خان نے نامور اداکار اقبال خان کے ساتھ شادی کی تھی جو کہ مشہور فلم پروڈیوسر محبوب خان کے فرزند تھے
مزید پڑھ »