لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر فواد چوہدری اور معاون خصوصی ڈاکٹر
شہباز گل سیاسی یتیم نوکری حلال کرنے کے لیے پاکستان کی سیاسی قیادت پر کیچڑ اچھالنے میں مصروف ہیں،جعلی دانشور شہباز گل کو یونیورسٹی سے خواتین کو ہراساں کرنے پر نکالا گیا،آٹا چینی چور عمران مافیا کو بچانے کے لئے ہر روز جھوٹے بیان دیتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ جھوٹے ترجمان قوم کو جواب دیں کہ 53 روپے سے 90 روپے چینی کے ڈاکے کا پیسہ کس کس کی جیب میں گیا؟جھوٹے ترجمان تحقیقات اس بات کی کرائیں کہ زمان پارک کا گھر عمران خان نے کس کے پیسے سے بنایا؟۔طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ سیاسی بونے نواز شریف، شہباز شریف اور مسلم لیگ کا نام لے کر اپنا سیاسی قد بڑھانے کی ناکام کوشش کرتے ہیں،قوم کورونا سے مر رہی ہے اور سیاسی بھانڈوں کی جوڑی ہر روز تماشا لگاتی ہے،فواد چوہدری کو عمران خان منہ نہیں لگاتا، اس لیے ہر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فواد چوہدری نے نواز شریف کے طبی ٹیسٹوں کی تحقیقات کا مطالبہ کردیاوفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فوادچوہدری نے نوازشریف کے پاکستان میں ہونے والے طبی ٹیسٹوں کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »
فواد چوہدری کا ایک بار پھر اسمبلیوں کے مواصلاتی سیشن منعقد کرنے کا مشورہفواد چوہدری کا ایک بار پھر اسمبلیوں کے مواصلاتی سیشن منعقد کرنے کا مشورہ fawadchaudhry pid_gov
مزید پڑھ »
غیر ملکی ڈرامے پاکستانی پروڈکشن کو تباہ کردیں گے، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوغیر ملکی ڈرامے پاکستانی پروڈکشن کو تباہ کردیں گے، فواد چوہدری
مزید پڑھ »
فواد چوہدری کا ایک بار پھر اسمبلیوں کے مواصلاتی سیشن منعقد کرنے کا مشورہفواد چوہدری کا ایک بار پھر اسمبلیوں کے مواصلاتی سیشن منعقد کرنے کا مشورہ Islamabad fawadchaudhry Suggestion Hold Communication Sessions NAofPakistan pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
فواد چوہدری کا ایک بار پھر اسمبلیوں کے مواصلاتی سیشن منعقد کرنے کا مشورہ
مزید پڑھ »