فواد چوہدری کا قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

فواد چوہدری کا قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 68%

FawadChaudhary NationalAssembly

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ‏کئی اراکین اور قومی اسمبلی عملے کے ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد ایوان زیریں کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن کے دباؤ میں آ کر پارلیمانی کمیٹی نے غیر دانشمندانہ فیصلہ کیا اور ملکی سیاسی قیادت کو غیر ضروری خطرے میں ڈال دیا ہے۔ کئ اراکین اور عملے کے ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد میں نے فیصلہ کیا ہے کہ آج اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کروں گا، پہلے دن سے میں ویڈیو لنک پر سیشن کا کہ رہا ہوں اپوزیشن کے دباؤ میں آ کر پارلیمانی کمیٹی نے غیر دانشمندانہ فیصلہ کیا اور ملکی سیاسی قیادت کو غیر ضروری خطرے میں ڈال دیا۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پہلے دن سے میں ویڈیو لنک پر سیشن کا کہ رہا ہوں،مگر کوئی شنوائی نہیں ہوئی،‏کئی اراکین اور عملے کے ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد فیصلہ کیا کہ آج اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کروں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

”میری زندگی کا ہردن ماں کا دن ہے“ مائوں کے عالمی دن پرمریم نوازشریف کا ٹوئٹ”میری زندگی کا ہردن ماں کا دن ہے“ مائوں کے عالمی دن پرمریم نوازشریف کا ٹوئٹلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نوازنے مائوں کے عالمی دن پرکہا کہ میری زندگی کا ہردن ماں کا دن ہے۔مائوں کے عالمی دن پرمسلم لیگ (ن) کی
مزید پڑھ »

اسمبلی اجلاس میں شرکت کرنیوالے رسک پر ہونگے، فواد چوہدریاسمبلی اجلاس میں شرکت کرنیوالے رسک پر ہونگے، فواد چوہدریوفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کرنے والے ایک ہزار افراد رسک پر ہوں گے، میں تو آج کے اجلاس میں شرکت نہیں کروں گا۔
مزید پڑھ »

فواد چودھری کا آج کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کافیصلہفواد چودھری کا آج کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کافیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے آج کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد
مزید پڑھ »

صدرمملکت اور آرمی چیف کا اسپیکر قومی اسمبلی کو فون، خیریت دریافتصدرمملکت اور آرمی چیف کا اسپیکر قومی اسمبلی کو فون، خیریت دریافتراولپنڈی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجود نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ٹیلی فون کیا اور خیریت دریافت کی۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم اور آرمی چیف کا سپیکر قومی اسمبلی سے رابطہ، جلد صحتیابی کیلئے دعاوزیراعظم اور آرمی چیف کا سپیکر قومی اسمبلی سے رابطہ، جلد صحتیابی کیلئے دعااسلام آباد/ راولپنڈی: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان اور پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے سپیکر قومی اسمبلی سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے ان کی جلد صحتیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کےمزید2ارکان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیاقومی اسمبلی کےمزید2ارکان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیاقومی اسمبلی کےمزید2ارکان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 23:55:49