فواد چوہدری کو بکتر بند میں اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچایا گیا۔ DailyJang
فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری نے عدالت کو بتایا کہ فواد چوہدری بکتر بند گاڑی میں موجود ہیں۔اس کے ساتھ ہی اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت میں کچھ دیر کا وقفہ کر دیا۔یہ بھی پڑھیےعدالتِ عالیہ میں فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کرتے ہوئے حکم دیا کہ آئی جی اسلام آباد فواد چوہدری کو عدالت میں پیش کریں۔
فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری نے عدالت کے سامنے دلائل دیتے ہوئے کہا تھا کہ اس عدالت نے فواد چوہدری کو گرفتاری سے روکا تھا، اسلام آباد پولیس نے فواد چوہدری کو گرفتار کر لیا، سپریم کورٹ میں پولیس کو بتایا لیکن انہوں نے عدالتی حکم کو نہ مانا۔وکیل فیصل چوہدری نے کہا کہ آئی جی اسلام آباد کورٹ میں تھے ان کی موجودگی میں یہ آرڈر ہوا تھا، عدالت نے آئی جی کو حکم دیا تھا کہ وہ فواد چوہدری کو گرفتار نہیں کریں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فواد چوہدری کی گرفتاری اور نظر بندی کے خلاف کیس میں اہم پیشرفتاسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے کل پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا، ۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری کو پیش کرنے کا حکمعدالت نے حکم دیا کہ آئی جی اسلام آباد کل فواد چوہدری کو عدالت میں پیش کریں۔ DailyJang
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائیکورٹ نے شیری مزاری کا طبی معائنہ کروانے اور فیملی سے ملاقات کروانے کی ہدایت کردی
مزید پڑھ »
انتخابات نظرثانی کیس: وفاقی اور صوبائی حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاریاسلام آباد : سپریم کورٹ نے انتخابات نظرثانی کیس میں وفاقی اور صوبائی حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے کہا اس کیس میں تمام فریقین کو سنیں گے۔
مزید پڑھ »