فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل: 6 رکنی لارجر بینچ 18 جولائی کو سماعت کرے گا

پاکستان خبریں خبریں

فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل: 6 رکنی لارجر بینچ 18 جولائی کو سماعت کرے گا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

02:50 PM, 15 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ 18 جولائی  کو فوجی عدالتوں میں سویلین

اسلام آباد: چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ 18 جولائی کو فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت کرے گا۔ وفاقی حکومت کے وکیل اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان اپنے دلائل دیں گے۔ اٹارنی جنرل نے گزشتہ سماعت میں فوجی حراست میں موجود 102 افراد کے ناموں کی تفصیلات عدالت میں جمع کروائی تھیں۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ 18 جولائی کو فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت کرے گا۔جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس عائشہ ملک بینچ کا حصہ ہیں۔وفاقی حکومت کے وکیل اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان اپنے دلائل دیں گے۔ اٹارنی جنرل نے گزشتہ سماعت میں فوجی حراست میں موجود 102 افراد کے ناموں کی تفصیلات عدالت میں جمع کروائی تھیں۔یاد رہے کہ سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ، سینیئر وکیل اعتزاز احسن، سول سوسائٹی کے ارکان...

کیس میں اب تک تمام درخواست گزاروں کے وکلا کے دلائل مکمل ہو چکے ہیں، وفاقی حکومت کے وکیل اٹارنی جنرل، وزیراعظم، وزیر دفاع اور وزیر داخلہ کے وکلا آئندہ سماعت پر دلائل دیں گے جس کے بعد کیس کی سماعت اگلے ہفتے کیس کی مکمل ہونے کا امکان ہے۔یہاں یہ بات قابلِ غور ہے کہ نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس پر فیصلے تک آرٹیکل 184 کی شق 3 کے تحت مقدمات سننے سے معذرت کی تھی اور جسٹس سردار طارق مسعود نے بھی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اس مؤقف کی تائید کی تھی۔ جسٹس منصور علی شاہ وفاقی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنگاپور کیخلاف فرینڈلی میچ کیلئے قومی ویمن فٹبال ٹیم کے 20 رکنی اسکواڈ کا اعلانسنگاپور کیخلاف فرینڈلی میچ کیلئے قومی ویمن فٹبال ٹیم کے 20 رکنی اسکواڈ کا اعلانپاکستان اور سنگاپور کے درمیان انٹرنیشنل فرینڈلی میچ 18 جولائی کو کھیلا جائے گا: پاکستان فٹبال ٹیم منیجمنٹ
مزید پڑھ »

ایمرجنگ ایشیاکپ؛ پاکستان کا فاتحانہ آغاز، نیپال کو شکست - ایکسپریس اردوایمرجنگ ایشیاکپ؛ پاکستان کا فاتحانہ آغاز، نیپال کو شکست - ایکسپریس اردوایمرجنگ ایشیاکپ؛ پاکستان کا فاتحانہ آغاز، نیپال کو شکست ACCEmergingCup AsiaCup2023 PAKvNEP ExpressNews
مزید پڑھ »

کراچی، ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار - ایکسپریس اردوکراچی، ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار - ایکسپریس اردوملزم اور اس کے ساتھی نے 9 جولائی کو قائد آباد کے علاقے میں ڈکیتی مزاحمت پر احسان اللہ کو پیچھا کرکے قتل کردیا تھا
مزید پڑھ »

سری لنکا کا پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، کونسےکھلاڑی شامل ہیں؟سری لنکا کا پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، کونسےکھلاڑی شامل ہیں؟پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 16 جولائی بروز اتوار سے سری لنکا کے گال اسٹیڈیم میں شروع گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 03:35:58