پاکستان کے وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی اور ماضی میں جنرل (ر) پرویز مشرف کے ترجمان رہنے والے فواد چوہدری نے کہاہے کہ ’معاملہ پرویز مشرف کی ذات کا ہے ہی نہیں بلکہ ایک خاص حکمت عملی کے ساتھ پاکستان فوج کو ٹارگٹ کیا گیا ہے۔
’پہلے لبیک دھرنا کیس میں فوج اور ISI کو ملوث کیا گیا، پھر آرمی چیف کے عہدے میں توسیع کو متنازع بنایا گیا اور اب ایک فوج کے مقبول سابق سربراہ کو بےعزت کیا گیا۔‘
تفصیلی فیصلے کے دیگر نکات سے زیادہ یہی بات پاکستان کے سوشل میڈیا پر بھی زیرِ بحث رہی کہ جسٹس سیٹھ نے فیصلے کے پیراگراف نمبر 66 میں جو کہا اس کی وجہ کیا ہے۔ مبشر خان کہتے ہیں ’کسی انسان کی لاش کی بےحرمتی کرنا آئین اور قانون سے ماورا تو ہے ہی، ہمارا مذہب بھی ہمیں کسی لاش کی بے حرمتی سے واضح طور پر منع کرتا ہے۔ جسٹس وقار احمد سیٹھ کے فیصلے کے دور رس اور بھیانک نتائج برآمد ہوں گے۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جیل میں قید شوہر کو فرار کرانے کی کوشش میں اہلیہ گرفتار.............خرطوم : معزول سوڈانی صدر عمر البشیر کی بھابی نوری الھدیٰ کو جیل میں قید شوہر کو فرار کرنے کی منصوبہ بندی اور جیل حکام کو زہر دینے کے الزام میں گرفتار کیا ہے
مزید پڑھ »
لوگ مشرف کی حمایت میں نکل رہے ہیں، فیاض چوہانلوگ مشرف کی حمایت میں نکل رہے ہیں، فیاض چوہان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
بھارت : شبانہ اعظمی مظاہرین کی حمایت میں بول پڑیںبھارت : شبانہ اعظمی مظاہرین کی حمایت میں بول پڑیں تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
مشرف کو سزا سنانے سے ہر سپاہی کو دکھ ہوا، چوہدری شجاعتمشرف کو سزا سنانے سے ہر سپاہی کو دکھ ہوا، چوہدری شجاعت تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
شوہر کو جیل سے فرار کرانے کی کوشش کرنے والی خاتون کو خود جیل ہوگئی۔شوہر کو جیل سے فرار کرانے کی کوشش کرنے والی خاتون کو خود جیل ہوگئی۔ Sweden OmarAlBashir ExPresident Women Husband Jailed EscapeFromJail SwedenUN UN UN_Women Wife
مزید پڑھ »
سیاچن اور کارگل میں فتح حاصل کرنے والے کو غدار قرار دیا گیا، شیخ رشیدراولپنڈی : شیخ رشید نے کہا ہے کہ سیاچن اور کارگل میں فتح حاصل کرنے والے کو غدار قرار دیا گیا، حالات کو بگڑتا ہوا دیکھ رہا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ
مزید پڑھ »