فوج کا امیج اس دن خراب ہوا جب یہ چوروں کے ساتھ بیٹھی، عمران خان

پاکستان خبریں خبریں

فوج کا امیج اس دن خراب ہوا جب یہ چوروں کے ساتھ بیٹھی، عمران خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

جو مشرقی پاکستان میں ہوا وہی آج ہو رہا ہے، مشرقی پاکستان کی طرح ہمارا مینڈیٹ کم کرکے کنٹرول کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے

سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیشاہین قومی ٹیم کا فٹنس کیمپ چھوڑ کر پشاور چلے گئے، مگر کیوںسیف سٹی لاہور نے جیب کترے بچوں کے گینگ کی ویڈیو جاری کردیشارجہ کی 39 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحقچیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارت پھر پاکستان نہ آنے کے بہانے تلاش کرنے لگاسیلیکون انگوٹھوں سے ’بینظیر انکم سپورٹ‘ میں خورد برد کے ملزمان گرفتارڈیجیٹل سروسز، سی سی پی نے جائزہ رپورٹ کا آغاز کردیاکاکول میں جاری فٹنس کیمپ آج اختتام پذیر ہوگاوفاقی حکومت نے25 لاکھ میٹرک ٹن...

ان کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ کو فیصل آباد کیس اور بھٹو کیس یاد ہے مگر قاضی فائز عیسیٰ کو نظر نہیں آرہا کہ لوگ ملٹری جیلوں میں پڑے ہوئے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ آصف زرداری نے بیان دیا کہ ایک سیاسی جماعت فوج کا امیج خراب کر رہی ہے جب ہم اقتدار میں تھے تو فوج کا امیج آسمان پر تھا فوج کا امیج تو اس دن خراب ہوا جب یہ چوروں کے ساتھ بیٹھی، زرداری اور شریف خاندان کی کرپشن کا ہمیں آئی ایس آئی اور جنرل باجوا نے بتایا تھا، زرداری اور نواز شریف نے توشہ خانہ سے گاڑیاں لیں ان کا کیس کیوں نہیں سنا جا رہا؟

عمران خان نے کہا کہ صرف سپہ سالار فوج نہیں ہوتا وہ الیکشن لڑ کر نہیں آیا، جنرل یحییٰ نے بھی اپنی طاقت کے لیے ملک کو تباہ کیا تھا، جنرل یحییٰ مجیب سے بات کر لیتا تو سرنڈر نہ کرنا پڑتا، 1971ء میں ملک ٹوٹا آج ملک کی معاشی کمر ٹوٹنے لگی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، ہر میچ میں ایک نیا کھلاڑی میدان میں اترا!بھارت انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، ہر میچ میں ایک نیا کھلاڑی میدان میں اترا!انگلش ٹیم دورہ بھارت میں مشکلات کا شکار ہے مگر یہ بات کافی دلچسپ ہے کہ اس سیریز کے ہر ٹیسٹ میں کسی نہ کسی کھلاڑی کا ڈیبیو ہوا۔
مزید پڑھ »

طلاق کے بعد عمران اشرف اور کرن اشفاق کی ایک ساتھ تقریب میں شرکتطلاق کے بعد عمران اشرف اور کرن اشفاق کی ایک ساتھ تقریب میں شرکتطلاق کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ جب کرن اشفاق اور عمران اشرف کو ایک ساتھ کسی تقریب میں دیکھا گیا ہو
مزید پڑھ »

خان نے اپنا بہت نقصان کر لیاخان نے اپنا بہت نقصان کر لیااپنے دور اقتدار میں عمران خان امریکی صدر جو بائیڈن کے فون کا انتظار ہی کرتے...
مزید پڑھ »

اسکول پرنسپل کا خاتون ٹیچر پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرلاسکول پرنسپل کا خاتون ٹیچر پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرلپرنسپل کا یہ حیران کن فعل اس وقت منظر عام پر آیا جب اس واقعے کی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی گئی اور تیزی سے وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »

خراب پرفارمنس کے باوجود ایلسٹر کک انگلینڈ کا دفاع کیوں کررہے ہیں؟خراب پرفارمنس کے باوجود ایلسٹر کک انگلینڈ کا دفاع کیوں کررہے ہیں؟انگلینڈ کے سابق کپتان الیسٹر کک نے حالیہ سیریز میں بھارت کے خلاف اپنی ٹیم کی خراب پرفارمنس کے باوجود اس کا دفاع کیا ہے۔
مزید پڑھ »

کھردری آواز سے پریشان شخص کے گلے سے کیا خوفناک چیز نکلی؟کھردری آواز سے پریشان شخص کے گلے سے کیا خوفناک چیز نکلی؟بعض اوقات گلا خراب ہونے کی وجہ سے آواز کھردری ہو جاتی ہے تاہم ایک شہری نے جب ڈاکٹر سے رجوع کیا تو اس کے گلے سے خوفناک چیز نکلی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:03:35