فورسز کی رسوائی پر بھارتی سیاسی قیادت کی آواز بند،پاکستان کیخلاف پراپیگنڈہ شروع

پاکستان خبریں خبریں

فورسز کی رسوائی پر بھارتی سیاسی قیادت کی آواز بند،پاکستان کیخلاف پراپیگنڈہ شروع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

فورسز کی رسوائی پر بھارتی سیاسی قیادت کی آواز بند،پاکستان کیخلاف پراپیگنڈہ شروع

بھارتی میڈیا پر پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جانے لگا ہے۔ بھارتی عوام کو گمراہ کرنے اور ان سے حقائق چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

بھارت فوج کے 250 اہلکار چینی حدود میں داخل ہوئے۔ ٹریس پاسنگ کے بعد بھارتی اور چینی فوجی آپس میں گتھ گتھا ہو گئے۔ دونوں جانب سے لوہے کے راڈز اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔ واقعہ میں دونوں جانب سے 100 سے زائد اہلکار زخمی ہوئے۔ اتوار کو آئی ایس پی ار کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق عیدالفطر کے موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول پر پونا سیکٹر کا دورہ کیا۔

افسروں اور جوانوں سے گفتگو کرتے آرمی چیف نے ملکی سلامتی اور خوشحالی کی دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان آرمی خطرات سے بخوبی آگاہ ہے، بھارتی قابض فوج کشمیریوں کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتی۔ انہوں نے کہا کہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے خلاف جوانوں کا حوصلہ قابل تعریف ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار - ایکسپریس اردولداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار - ایکسپریس اردوچینی فوج نے بھارتی فوجی دستے کا اسلحہ بھی قبضے میں لے لیا تاہم مذاکرات کے بعد انہیں رہا کردیا گیا۔
مزید پڑھ »

بھارتی اداکار موہت باگھل 26 سال کی عمر میں چل بسےبھارتی اداکار موہت باگھل 26 سال کی عمر میں چل بسےبھارتی اداکار موہت باگھل 26 سال کی عمر میں چل بسے تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

بھارتی فورسزکی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی، 2کشمیری نوجوان شہیدبھارتی فورسزکی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی، 2کشمیری نوجوان شہیدبھارتی فورسزکی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی، 2کشمیری نوجوان شہید Kashmir pid_gov
مزید پڑھ »

دنیا کی وہ پہلی مسجد جومکمل طور پر ایک خاتون نے ڈیزائن کی ہےدنیا کی وہ پہلی مسجد جومکمل طور پر ایک خاتون نے ڈیزائن کی ہےاستنبول(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھرکی خواتین تمام شعبہ ہائے زندگی میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں، انہی خواتین میں ترکی سے تعلق رکھنے والی زینب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 08:14:34