فورسز پرحملوں کے پیچھے ملک دشمن ایجنسیاں ہیں،ضیا اللہ لانگو

پاکستان خبریں خبریں

فورسز پرحملوں کے پیچھے ملک دشمن ایجنسیاں ہیں،ضیا اللہ لانگو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ ہمیں گرینڈ پولیٹیکل ڈائیلاگ کی ضرورت ہے، فواد چوہدری

سابق وزیر داخلہ بلوچستان ضیا اللہ لانگو کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات کے پیچھے دو محرکات ہیں، ایک تو یہ ہے کہ جو ہمارے دشمن ممالک ہیں، دشمن ممالک کی ایجنسیاں ایسے عناصر کی سپورٹ کرتی ہیں اور ان کو ہر طرح کی پشت پناہی حاصل ہوتی ہے، دوسری بات بحیثیت ایک قوم ہم اپنی سیکیورٹی فورسز کیساتھ کھڑے نہیں ہوتے۔

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا مذاکرات کا عمل ختم تو نہیں ہوگا،دوبارہ شروع ہو جائے گا،صرف پرابلم یہ آ رہی ہے کہ اس وقت تک حکومت کے پاس اسپیس نظر نہیں آ رہی جب تک مذاکراتی کمیٹی عمران خان سے ملاقات ہی نہیں کر سکتی تو وہ آگے آ کر مذاکرات میں کیا بیٹھے گی؟، پرائمری پرابلم از گورنمنٹ کو اسٹیبلشمنٹ سے بالکل بھی اسپیس نہیں مل رہی،میں پہلے دن سے یہ بات کر رہا ہوں کہ ہمیں گرینڈ پولیٹیکل ڈائیلاگ کی ضرورت ہے جس میں سیاسی جماعتیں بھی شامل ہوں اور اسٹیبلشمنٹ بھی شامل...

اب اس معاملے پر ججوں نے خط کے ذریعے جن خدشات کا اظہار کیا ہے اس حوالے سے مناسب ہوتا کہ کوئی پیپر ورک یا ڈاکیومنٹ ہوتا اور اس کی بنیاد پر بات کی جاتی تو وہ زیادہ مناسب تھا، خط میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیحٰی آفریدی کو بھی ایڈریس کیا گیا ہے، یہ ایشو ہوایوں ہے کہ 10 فروری کو سپریم کورٹ میں 8 ججوں کی تعیناتی کیلیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس بلایا گیا ہے، ان میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کا بھی نام...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا فتنہ خوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسینوزیراعظم کا فتنہ خوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسیندہشت گردی کے خلاف جنگ میں قوم سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ہے، ہر قسم کی دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پر عزم ہیں،شہباز شریف
مزید پڑھ »

لاہور: جماعت اسلامی کا 17 جنوری کو مال روڈ پر احتجاج کا اعلانلاہور: جماعت اسلامی کا 17 جنوری کو مال روڈ پر احتجاج کا اعلانبجلی بلوں میں عوام کو ریلیف نہ دیئے جانے کے خلاف ملک بھر میں احتجاج ہوگا، ضیا الدین انصاری
مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز: قتل اور جائیداد تباہ کرنے والے پاکستان کے دشمن ہیںوزیراعظم شہباز: قتل اور جائیداد تباہ کرنے والے پاکستان کے دشمن ہیںوزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ جو لوگ قتل کرتے ہیں اور جائیداد تباہ کرتے ہیں وہ صرف بلوچستان کے دشمن نہیں بلکہ پاکستان کے تمام دشمن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ پاکستان کے دشمن ہیں اور انہیں سمجھنا چاہیے کہ یہ پاکستان کے خلاف کھلی دشمنی ہے۔ انہوں نے غाजہ پر اسرائیل کے حملے کے بارے میں بات کی اور 42 دن کا جنگ بندی ابدی جنگ بندی ہونے کی امید ظاہر کی۔ انہوں نے گوادر ایئرپورٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور اسے چین کا تحفہ قرار دیا۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا خطابوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا خطابمریم نواز نے بہاولپور میں ہونہار اسکالر شپ پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کی حکومت ہو تب بھی میں ملک کے خلاف نہیں سوچوں گی۔
مزید پڑھ »

فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کیس میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کا تذکرہفوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کیس میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کا تذکرہسپریم کورٹ کے فیصلے سے ملک دشمن جاسوس کا بھی ملٹری کورٹس میں ٹرائل نہیں چل سکتا، وکیل وزارت دفاع
مزید پڑھ »

عمران خان سیاسی نہیں کریمینل قیدی ہے، رہا نہیں کرسکتے، احسن اقبالعمران خان سیاسی نہیں کریمینل قیدی ہے، رہا نہیں کرسکتے، احسن اقبالپی ٹی آئی فوج کے خلاف منظم سازشیں کرتی رہی، یہ جماعت ملک دشمن لابیوں کی آلہ کار بنی ہوئی ہے، پریس کانفرنس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 07:05:54