فٹبال ورلڈ کپ کا کامیاب انعقاد، قطر کو ایک اور عالمی کپ کی میزبانی مل گئی

پاکستان خبریں خبریں

فٹبال ورلڈ کپ کا کامیاب انعقاد، قطر کو ایک اور عالمی کپ کی میزبانی مل گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

فٹبال ورلڈ کپ کا کامیاب انعقاد، قطر کو ایک اور عالمی کپ کی میزبانی مل گئی arynewsurdu

فٹبال کو ورلڈ کپ 2022 کے شاندار انعقاد کے بعد قطر کو ایک اور عالمی کپ کی میزبانی مل گئی 2027 میں مینز باسکٹ بال کا ورلڈ کپ منعقد ہوگا۔

گزشتہ سال نومبر، دسمبر میں فٹبال ورلڈ کپ کے شاندار انعقاد اور قابل ستائش میزبانی کا پھل قطر کو مل گیا اور اب وہ ایک اور کھیل کے عالمی کپ کی میزبانی کرنے جا رہا ہے۔ 2027 میں دارالحکومت دوحا مینز باسکٹ بال ورلڈ کپ کا میزبان ہوگا۔ اس عالمی کپ میں دنیا کے 32 ممالک کی ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی جبکہ میزبان کی حیثیت سے قطر کی ٹیم بھی ایونٹ کا حصہ ہوگی۔

قطر مینز باسکٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے والا تیسرا ایشیائی ملک ہوگا۔ اس سے قبل چین نے 2019 جبکہ رواں سال ہونے والے عالمی کپ کی میزبانی فلپائن اور جاپان مشترکہ طور پر کریں گے۔ انٹرنیشنل باسکٹ بال فیڈریشن نے فیفا ورلڈ کپ کے دوران قطر کی طرف سے کیے گئے زبردست انتظامات کے بعد باسکٹ بال کا عالمی ایونٹ دوحا کروانے کا اعلان کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قطر کو فیفا کے بعد ایک اور عالمی کپ کی میزبانی مل گئیقطر کو فیفا کے بعد ایک اور عالمی کپ کی میزبانی مل گئیدوحا: (ویب ڈیسک) قطر میں فیفا ورلڈکپ 2022 کے بعد ایک اور عالمی کپ کی میزبانی تاج سونپ دیا گیا۔
مزید پڑھ »

قطر کو فیفا کے بعد ایک اور عالمی کپ کی میزبانی مل گئیقطر کو فیفا کے بعد ایک اور عالمی کپ کی میزبانی مل گئیدوحا: (ویب ڈیسک) قطر میں فیفا ورلڈکپ 2022 کے بعد ایک اور عالمی کپ کی میزبانی تاج سونپ دیا گیا۔
مزید پڑھ »

فٹبال کے بعد قطر کون سے عالمی کپ کی میزبانی کرے گا، اعلان ہوگیا - ایکسپریس اردوفٹبال کے بعد قطر کون سے عالمی کپ کی میزبانی کرے گا، اعلان ہوگیا - ایکسپریس اردوسال 2006 میں قطر کی ٹیم نے ٹورنامںٹ شرکت کی تھی
مزید پڑھ »

عمران پر قاتلانہ حملے کا معاملہ: جے آئی ٹی کی تفتیش اور گولیوں کی فارنزک رپورٹ میں تضادعمران پر قاتلانہ حملے کا معاملہ: جے آئی ٹی کی تفتیش اور گولیوں کی فارنزک رپورٹ میں تضادفارنزک رپورٹ میں عمران خان کو ایک گولی اور دو مسخ شدہ گولیاں لگنے کا لکھا گیا جبکہ چالان میں ایک گولی لگنے کا انکشاف ہوا: ذرائع
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کو گمشدہ فٹبال ایشز ٹرافی 69 سال بعد مل گئیآسٹریلیا کو گمشدہ فٹبال ایشز ٹرافی 69 سال بعد مل گئیآسٹریلیا کو گمشدہ فٹبال ایشز ٹرافی 69 سال بعد مل گئی arynewsurdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 21:42:20