فہد مصطفیٰ کی پنجاب حکومت سے سنیما گھروں کے اوقات میں نرمی کی اپیل

پاکستان خبریں خبریں

فہد مصطفیٰ کی پنجاب حکومت سے سنیما گھروں کے اوقات میں نرمی کی اپیل
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

بندر نے وکیل سے 2 لاکھ روپے چھین لیے، ویڈیو وائرل شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فہد مصطفیٰ نے پنجاب حکومت سے سنیما گھروں کے اوقات کار میں نرمی کی اپیل کردی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق اداکار فہد مصطفیٰ نے وزیر اطلاعات و ثقافت مریم اورنگزیب کو خط لکھا ہے جس میں سنیما گھروں کے اوقات کار میں نرمی کی اپیل کی گئی ہے۔ اداکار نے خط میں مؤقف اختیار کیا کہ کفایت شعاری اقدامات کے تحت شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کی ہدایت دی گئی ہے، بیشتر سنیما شاپنگ مالز کے اندر واقع ہیں اس لیے ان کی جلد بندش نئی ریلیز ہونے والی فلموں کو متاثر کررہی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ زیادہ تر شائقین دن کے اوقات میں مصروف ہوتے ہیں اس لیے وہ صرف شام اور رات کے اوقات میں ہی فلمیں دیکھنے کے لیے آسکتے ہیں۔فہد مصطفی نے درخواست کی کہ اگر سینما گھروں کے اوقات میں معمولی توسیع کردی جائے تو اس سے ٹکٹوں کی فروخت اور سنیما و فلم ڈسٹری بیوٹرز کی آمدنی میں اضافہ کر سکتا ہے۔ انہوں نے اپیل کی کہ پنجاب حکومت ایک معمولی نرمی کے تحت سینما اوقات میں توسیع پر غور کرے جو فلم سازوں، نمائش کنندگان اور شائقین تینوں کےلیے فائدہ مند ثابت ہوگی۔اقرا عزیز کے شوبز کیریئر سے متعلق افواہوں پر بڑی بہن نے خاموشی توڑ دی.

بندر نے وکیل سے 2 لاکھ روپے چھین لیے، ویڈیو وائرل شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فہد مصطفیٰ نے پنجاب حکومت سے سنیما گھروں کے اوقات کار میں نرمی کی اپیل کردی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق اداکار فہد مصطفیٰ نے وزیر اطلاعات و ثقافت مریم اورنگزیب کو خط لکھا ہے جس میں سنیما گھروں کے اوقات کار میں نرمی کی اپیل کی گئی ہے۔ اداکار نے خط میں مؤقف اختیار کیا کہ کفایت شعاری اقدامات کے تحت شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کی ہدایت دی گئی ہے، بیشتر سنیما شاپنگ مالز کے اندر واقع ہیں اس لیے ان کی جلد بندش نئی ریلیز ہونے والی فلموں کو متاثر کررہی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ زیادہ تر شائقین دن کے اوقات میں مصروف ہوتے ہیں اس لیے وہ صرف شام اور رات کے اوقات میں ہی فلمیں دیکھنے کے لیے آسکتے ہیں۔فہد مصطفی نے درخواست کی کہ اگر سینما گھروں کے اوقات میں معمولی توسیع کردی جائے تو اس سے ٹکٹوں کی فروخت اور سنیما و فلم ڈسٹری بیوٹرز کی آمدنی میں اضافہ کر سکتا ہے۔ انہوں نے اپیل کی کہ پنجاب حکومت ایک معمولی نرمی کے تحت سینما اوقات میں توسیع پر غور کرے جو فلم سازوں، نمائش کنندگان اور شائقین تینوں کےلیے فائدہ مند ثابت ہوگی۔اقرا عزیز کے شوبز کیریئر سے متعلق افواہوں پر بڑی بہن نے خاموشی توڑ دی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات