فیس بک نے صارفین سے کیا وعدہ پورا کردیا

پاکستان خبریں خبریں

فیس بک نے صارفین سے کیا وعدہ پورا کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

فیس بک نے صارفین سے کیا وعدہ پورا کردیا ARYNewsUrdu

سان فرانسسکو: سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ اور موبائل ایپلیکیشن فیس بک نے صارفین سے کیا گیا وعدہ پورا کرتے ہوئے زبردست فیچر متعارف کرادیا۔

اس سے قبل فیس بک صارفین کو کالز کے لیے کمپیوٹر سے یہ سہولت دستیاب نہیں تھی بلکہ وہ بات کرنے کے لیے موبائل استعمال کرنے کے پابند تھے۔ کوئی بھی صارف جب میسنجر کمپیوٹر میں ڈاؤن لوڈ کرے گا تو اُسے استعمال کے لیے خود کو لاگ ان کرنا پڑے گا، آئی ڈی پاس ورڈ ڈالنے کے بعد کمپیوٹر ایپ موبائل سے کنیکٹ ہوجائے گی۔کمپیوٹر ایپ کو استعمال کرتے ہوئے صارف اپنے دوستوں اور رشتے داروں سے بات کرسکتا ہے جس کے لیے ہیڈفون درکار ہوں گے جبکہ لیپ ٹاپ میں کسی چیز کی ضرورت نہیں ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک نے کورونا وبا کے تناظرمیں ’سماجی مدد‘ کا آپشن بھی پیش کردیا - ایکسپریس اردوفیس بک نے کورونا وبا کے تناظرمیں ’سماجی مدد‘ کا آپشن بھی پیش کردیا - ایکسپریس اردوکمیونٹی ہیلپ کی میں لوگ رجسٹر ہوکر اپنے علاقے میں مدد کے منتظر یا مددگار، دونوں تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں
مزید پڑھ »

فیس بک کے بانی کی “کورونا” کے حوالے سے درناک ویڈیو، ہر ایک کو دیکھنے کی دعوتفیس بک کے بانی کی “کورونا” کے حوالے سے درناک ویڈیو، ہر ایک کو دیکھنے کی دعوتہر ایک کو دیکھنے کی دعوت۔۔۔ آپ بھی یہاں دیکھیں: AajNews AajUpdates CoronaAlert
مزید پڑھ »

آٹا چینی بحران : وزیراعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کردیاآٹا چینی بحران : وزیراعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کردیاآٹا چینی بحران : وزیراعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کردیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

فیس بک نے کورونا وبا کے تناظرمیں ’سماجی مدد‘ کا آپشن بھی پیش کردیا - ایکسپریس اردوفیس بک نے کورونا وبا کے تناظرمیں ’سماجی مدد‘ کا آپشن بھی پیش کردیا - ایکسپریس اردوکمیونٹی ہیلپ کی میں لوگ رجسٹر ہوکر اپنے علاقے میں مدد کے منتظر یا مددگار، دونوں تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں
مزید پڑھ »

جوؤں کا علاج کرنے والی دوا میں‌ کرونا کا علاج ہے، آسٹریلوی سائنس دانوں کا دعویٰجوؤں کا علاج کرنے والی دوا میں‌ کرونا کا علاج ہے، آسٹریلوی سائنس دانوں کا دعویٰسڈنی : آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی تحقیق کاروں نے انکشاف کیا ہے کہ جوؤں کو مارنے والی دوا نے 48 گھنٹوں کے دوران کوویڈ 19 وائرس کو ختم کردیا۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے مشکل وقت میں پاکستانیوں کو بڑی غلط فہمی سے آگاہ کردیاوزیراعظم عمران خان نے مشکل وقت میں پاکستانیوں کو بڑی غلط فہمی سے آگاہ کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈ یا پر کورونا وائرس سے متعلق غلط باتیں چل رہی ہیں،کورونا کسی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 09:10:27