فیس بک کے بعد گوگل اور مائیکرو سافٹ بھی بھارت میں سرمایہ کاری کیلئے تیار - Tech - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

فیس بک کے بعد گوگل اور مائیکرو سافٹ بھی بھارت میں سرمایہ کاری کیلئے تیار - Tech - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

اب امریکا کی مزید 2 ٹیکنالوجی کمپنیاں بھی بھارت میں ٹیلی کام صنعت میں اربوں ڈالرز کا سرمایہ کاری کرنے والی ہیں۔کے مطابق گوگل کی جانب سے ووڈا فون آئیڈیا کے 5 فیصد حصص خریدنے پر غور کیا جارہا ہے جو کہ ب

ھارت کی دوسری بڑی ٹیلی کام کمپنی ہے۔کے مطابق مائیکرو سافٹ ریلائنس جیو پلیٹ فارمز میں 2 ارب ڈالرز سرمایہ کاری پر بات چیت کی جارہی ہے۔یہی وہ کمپنی ہے جس میں حال ہی میں فیس بک سمیت امریکا کی کئی کمپنیوں نے 10.3 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی ہے۔

تاہم جیو ریلائنس اور گوگل کی جانب سے اس رپورٹ پر بات کرنے سے گریز کیا گیا ہے جبکہ مائیکرو سافٹ نے بھی کوئی بیان جاری نہیں کیا۔ اسی کمپنی کے تحت ریلائنس انڈسٹریز، ریلائنس فاؤنڈیشن، نیٹ ورک 18 میڈیا انویسٹمنٹ، جیو فائبر، ایل وائے ایف اسمارٹ فونز، جیو فون،جیو مارٹ، جیو نیٹ وائی فائی، جیو ایپس، جیو پیمنٹ بینک اور جیو ساون سمیت کئی کمپنیاں کام کر رہی ہیں۔

بھارت میں جہاں 40 کروٖڑ افراد جیو ریلائنس کے بدولت آن لائن ہوئے ہیں، وہیں 20 سے کروڑ تک افراد دوسرے ذرائع سے بھی آن لائن ہیں اور وہاں ہر آنے والے دن ٹیکنالوجی و کمیونی کیشن کی بہتری کے باعث آن لائن ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک نے ٹک ٹاک جیسی ایپ متعارف کرادیفیس بک نے ٹک ٹاک جیسی ایپ متعارف کرادیفیس بک کی جانب سے ایک نئی ایپ متعارف کروائی گئی ہے جس کے ذریعے سے اب یوزر لوگوں کے شارٹ ویڈیو کلپس کو دوبارہ استعمال کرکے میوزک تخلیق کرسکیں گے۔
مزید پڑھ »

پاکستان نے امریکہ ، کینیڈا اور یورپ سے فیس ماسک برآمدکرنے کے بڑے آرڈر حاصل کرلئےپاکستان نے امریکہ ، کینیڈا اور یورپ سے فیس ماسک برآمدکرنے کے بڑے آرڈر حاصل کرلئےاسلام آباد:پاکستان نے امریکہ ، کینیڈا اور یورپ سے فیس ماسک برآمد کرنے کے بڑےآرڈر حاصل کرلیے، مشیرتجارت نے اس کامیابی پرمیں ان برآمدکنندگان کو مبارکباد دی۔
مزید پڑھ »

ٹوئٹر کی طرح امریکی صدر کی پوسٹس پر کارروائی نہیں کریں گے، فیس بک - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »

’پلیز واپس چلے جاﺅ‘ چینی فوج کی جانب سے سرحد پار کرنے کے بعد بھارتی فوجی لڑنے کی بجائے بینر اُٹھا کر منتیں کرنے لگے’پلیز واپس چلے جاﺅ‘ چینی فوج کی جانب سے سرحد پار کرنے کے بعد بھارتی فوجی لڑنے کی بجائے بینر اُٹھا کر منتیں کرنے لگےنئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) چین اور بھارت کے درمیان بارڈر پر گزشتہ چند ہفتوں سے حالات کافی کشیدہ ہیں اور دونوں ملکوں کی افواج میں ہلکی جھڑپیں ہونے کی خبریں بھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 06:45:58