فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) جڑانوالہ میں شادی سے انکار پر نوجوان نے سابق منگیتر پر تیزاب پھنک دیا۔پولیس کے مطابق بہاولپور کے کامران کی منگنی متاثرہ لڑکی
May 29, 2020 | 14:26:PMپولیس کے مطابق بہاولپور کے کامران کی منگنی متاثرہ لڑکی سے ہوئی تھی لیکن لڑکی کے والدین نے منگنی توڑ دی تھی جس پر لڑکے نے شدید ناراضی کا
اظہار کیا تھا۔پولیس نے بتایا کہ ملزم ساتھی کے ہمراہ لڑکی پر تیزاب پھینک کرفرار ہوگیا جس سے لڑکی کے چہرے اور جسم کا کچھ حصہ متاثر ہوا اور اسے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان نے امریکہ ، کینیڈا اور یورپ سے فیس ماسک برآمدکرنے کے بڑے آرڈر حاصل کرلئےاسلام آباد:پاکستان نے امریکہ ، کینیڈا اور یورپ سے فیس ماسک برآمد کرنے کے بڑےآرڈر حاصل کرلیے، مشیرتجارت نے اس کامیابی پرمیں ان برآمدکنندگان کو مبارکباد دی۔
مزید پڑھ »
کسان نے غصے میں آکر کھیت میں کھڑی گاڑی کو گوبر سے بھر دیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک شخص کو تفریح کے لیے ساحل سمندر پر جانے کے لیے ایک کسان کے کھیت میں اپنی لگژری گاڑی کھڑی کرنا مہنگا پڑ گیا۔ کسان نے گاڑی
مزید پڑھ »
فریال محمود اور دانیال راحیل نے خاموشی سے شادی کرلی - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »