فیصل آباد میں 13 روز کے لیے لاک ڈاؤن

پاکستان خبریں خبریں

فیصل آباد میں 13 روز کے لیے لاک ڈاؤن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

فیصل آباد میں 13 روز کے لیے لاک ڈاؤن تفصیلات جانئے: DailyJang

نوٹیفکیشن کے مطابق گھنٹاگھر کے8 بازاروں اور ملحقہ مارکیٹوں میں لاک ڈاؤن کیاگیا جس میں جھال مارکیٹ، وارث پورہ گول چوک،ڈی ٹائپ کالونی، منڈی کوارٹر شامل ہیں۔

علامہ اقبال کالونی، رضا آباد ،سمن آباد، غلام محمد آباد، منصور آبادمیں لاک ڈاؤن کی گیا جبکہ تحصیل صدر میں ڈجکوٹ، سدھار، پینسرہ، امین پور بنگلہ کےرہائشی اور کاروباری مراکز سیل کر دیے گئے۔ تحصیل جڑانوالہ میں سٹی جڑانوالہ ، کھرڑیانوالہ اور مین بازار مکو آنہ میں جبکہ تحصیل تاندلیانوالہ میں موبائل مارکیٹ اور ریل بازار ون اور ٹو میں بھی لاک ڈاؤن کیا گیا۔

تحصیل چک جھمرہ میں مین بازار، تحصیل سمندری میں کچہری بازار، نہربازار، چکی بازار اور مین بازار شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسمارٹ لاک ڈاؤن: کراچی، لاہور، اسلام آباد میں درجنوں علاقے سیل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردواسمارٹ لاک ڈاؤن: کراچی، لاہور، اسلام آباد میں درجنوں علاقے سیل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے زیادہ کیسز والے متاثرہ علاقوں کو سیل کرنے کی کارروائی شروع
مزید پڑھ »

فیصل آباد میں ویگن کو حادثہ، آگ بھڑکنے سے 6 افراد زندہ جل گئے - ایکسپریس اردوفیصل آباد میں ویگن کو حادثہ، آگ بھڑکنے سے 6 افراد زندہ جل گئے - ایکسپریس اردوشیخوپورہ کی فیملی شورکوٹ جا رہی تھی، موٹر وے پر ویگن کنٹینر سے ٹکرا کر ڈیوائڈر سے جا ٹکرائی اور اس میں آگ لگ گئی
مزید پڑھ »

کروناکا پھیلاؤ، فیصل آباد کے 25 علاقے سیل کرنے کا فیصلہکروناکا پھیلاؤ، فیصل آباد کے 25 علاقے سیل کرنے کا فیصلہکرونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی پر انتطامیہ نے فیصل آباد میں بھی 14 روز کیلئے اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا، شہر کی بڑی مارکیٹوں سمیت 25 علاقے سیل کئے جائیں گے۔ تفصیلات: SamaaTV
مزید پڑھ »

فیصل آباد میں ویگن کو حادثہ، آگ بھڑکنے سے 6 افراد زندہ جل گئےفیصل آباد میں ویگن کو حادثہ، آگ بھڑکنے سے 6 افراد زندہ جل گئےفیصل آباد(ویب ڈیسک) فیصل آباد گوجرہ موٹروے پر فیملی کی ویگن میں آگ بھڑک اٹھی جس سے 6 افراد زندہ جل کر جاں بحق ہوگے جبکہ 6 بچوں سمیت 10 افراد شدید زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 23:40:30