فیصل آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان تصادم، 500 سے زائد افراد گرفتار

Faislabad خبریں

فیصل آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان تصادم، 500 سے زائد افراد گرفتار
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پولیس نے پی ٹی آئی کے ممبران پنجاب اسمبلی خیال کاسترو اوراسد محمود کو بھی حراست میں لے لیا ہے

فیصل آباد کے گھنٹہ گھر چوک میں پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان تصادم ہوا جس نتیجے میں 500 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف نے آج فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے احتجاج کا اعلان کر رکھا تھا اور فیصل آباد میں کارکنان کو چوک گھنٹہ گھر پہنچنے کی ہدایت کی گی تھی جس پر حکومت پنجاب نے احتجاج والے شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر رکھی تھی۔ ضعلی انتطامیہ کی جانب سے چوک گھنٹہ گھر کےاطراف ٹرک اور روکاوٹیں لگا کر آنے اور جانے کے راستے بند کیے گئے تھے جس کے باوجوود مختلف علاقوں سے مقامی اراکین صوبائی اسمبلی کی قیادت میں کارکناں چوک گھنٹہ گھر پہنچے۔کارکنوں کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا گیا اورجوابی طور پر پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شلینگ کی۔بہاولپور میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کے 100 سے زائدکارکنوں پرمقدمہ درج کرلیا گیا اور 5 کارکنوں کو گرفتار کیا جاچکا...

پولیس نے اس موقع پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے الزام میں پی ٹی آئی کے 9 اراکین صوبائی اسمبلی اور 500سے زائد کارکنان کو حراست میں لے لیا ہے جن کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گیے افراد کے خلاف دفعہ 144 کے تحت کارروائی کی جا رہی ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی احتجاج، عمران خان اور علی گنڈاپور کیخلاف بھی دہشتگردی کا مقدمہ درجراولپنڈی احتجاج، عمران خان اور علی گنڈاپور کیخلاف بھی دہشتگردی کا مقدمہ درجہفتے کے روز پی ٹی آئی کی جانب سے لیاقت باغ راولپنڈی میں احتجاج کیا گیا تھا اور اس دوران ان کی پولیس سے جھڑپیں بھی ہوئی تھیں
مزید پڑھ »

اسٹیج پر چڑھتے جیبیں کٹ جاتی ہیں، ایسا مجمع انقلاب نہیں لاسکتا: محمود اچکزئی کا پی ٹی آئی جلسے سے خطاباسٹیج پر چڑھتے جیبیں کٹ جاتی ہیں، ایسا مجمع انقلاب نہیں لاسکتا: محمود اچکزئی کا پی ٹی آئی جلسے سے خطابانقلاب کیلئے بنیادی شرط تنظیم ہوتی ہے، پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بانی پی ٹی آئی سے محبت اپنی جگہ لیکن تنظیم کی کمی نظر آرہی ہے، محمود خان اچکزئی
مزید پڑھ »

پارلیمان کا تقدس پامال کیا گیا، ملک میں آئین کی بالادستی ختم ہو چکی: سلمان اکرم راجاپارلیمان کا تقدس پامال کیا گیا، ملک میں آئین کی بالادستی ختم ہو چکی: سلمان اکرم راجااسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجا کو خیبرپختونخوا ہاؤس جانے سے روک دیا
مزید پڑھ »

راولپنڈی؛ پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، ، علاقہ میدان جنگ بن گیاراولپنڈی؛ پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، ، علاقہ میدان جنگ بن گیاکئی مقامات پر کارکنوں کا پولیس پر پتھراؤ، شیلنگ سے قریبی آبادی اور میڈیا کے نمائندوں کی حالت غیر، گرفتاریاں شروع
مزید پڑھ »

اسپیکر کا پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا نوٹس، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا اعلاناسپیکر کا پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا نوٹس، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا اعلاناسپیکر چیمبر میں حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات، اسپیکر نے آئی جی اسلام، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کو طلب کرلیا
مزید پڑھ »

احتجاج ختم کرنے اور پشاور واپسی کا فیصلہ کس نے کیا؟احتجاج ختم کرنے اور پشاور واپسی کا فیصلہ کس نے کیا؟پی ٹی آئی کارکنوں نے علی امین گنڈاپور کی واپسی کے اعلان پر شدید احتجاج کیا اور ارکان اسمبلی اور وزرا کی گاڑیوں کا گھیراؤ کرلیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 19:14:10