فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل درآمد کر لیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے: چیف جسٹس

Scp خبریں

فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل درآمد کر لیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے: چیف جسٹس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

ٹی ایل پی اس کیس میں ایک فریق تھی، ٹی ایل پی والوں کو ہی کو بلالیتے وہ شاید مدد کر دیتے: جسٹس قاضی فائز کا کمیشن کی رپورٹ پر اظہار برہمی

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل درآمد کر لیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے۔اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پڑھ کر سنائی۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ یہ سب 2007 میں شروع ہوا اور ہم 2024 میں پہنچ گئے، پوری دنیا میں احتجاج ہو رہا ہے، احتجاج کرنا جمہوری حق ہے لیکن کمیشن نے کیا کیا۔ چیف جسٹس نے کہا نہ آپ پارلیمان ہو نہ حکومت، آئین تو شہریوں کو نقل و حرکت کی اجازت دیتا ہے، نقل و حرکت کی اجازت تو آئین دیتا ہے، ہم نہیں روک رہے، یہ کہہ رہےکہ یہ پنجاب سے اسلام آباد آہی نہیں سکتے، مجھے تو یہ رپورٹ پڑھ کر تعجب ہو رہا ہے، جملہ تو کم از کم صحیح بنا لیتے کہ کس نے یہ خلاف ورزی کی ہے۔

چیف جسٹس پاکستان نے فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انگریزی محاورے استعمال کرنے ہیں تو صحیح تو استعمال کر لیں، یہ کیا ہے، ان کا ان پٹ کیا ہے؟ کمیشن نے کہا پاکستان میں قانون موجود ہے، عمل کر لیں، اچھا بھئی پھر آپ نے کیا کیا ہے، کمیشن نے پوچھا چوری تو نہیں کی انہوں نے کہہ دیا نہیں کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے جنرل ر فیض حمید کو کلین چٹ دے دیفیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے جنرل ر فیض حمید کو کلین چٹ دے دیانکوائری میں فیض آباد دھرنے کے پیچھے کسی ادارے کے کردار کا سراغ نہ ملا، رپورٹ
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ کا وزارت داخلہ کو ایکس کی بندش کیلئے لکھا خط واپس لینے کا حکمسندھ ہائیکورٹ کا وزارت داخلہ کو ایکس کی بندش کیلئے لکھا خط واپس لینے کا حکمایک ہفتے میں ایکس کی بندش سے متعلق لکھا گیا خط واپس نہ لیا تو عدالت اپنا فیصلہ جاری کرے گی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ کا ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے ججوں کی ریٹائرمنٹ کی عمر ایک کرنے کا مطالبہرانا ثنا اللہ کا ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے ججوں کی ریٹائرمنٹ کی عمر ایک کرنے کا مطالبہیہاں تو یہ بھی ہوا ہے کہ 14 ،14 دن کے چیف جسٹس بھی بنے ہیں، کوئی بھی ادارہ ایسا نہیں جس کے سربراہ کی مدت فکس نہ ہو: رانا ثنا اللہ
مزید پڑھ »

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع، سماعت کل ہوگیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی جانب سے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی۔رپورٹ بذریعہ اٹارنی جنرل آفس سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی۔ سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت 6 مئی بروز پیر کو ہوگی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت کرے گا جبکہ...
مزید پڑھ »

فیصل کریم کنڈی نے بطورگورنرخیبرپختونخوا حلف اٹھالیافیصل کریم کنڈی نے بطورگورنرخیبرپختونخوا حلف اٹھالیاچیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نےگورنر فیصل کریم کنڈی سے حلف لیا
مزید پڑھ »

خواجہ آصف نے فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن رپورٹ کو مذاق قرار دے دیاخواجہ آصف نے فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن رپورٹ کو مذاق قرار دے دیااسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو مذاق قرار دے دیا ہے۔نجی نیوز چینل کے ساتھ گفتگو میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:07:26