جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں اردن نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے دی
لاہور سے اغوا ہونے والے تاجر کی 24 گھنٹے بعد تشدد زدہ لاش برآمدپنجاب کے 25 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تبادلےارشد ندیم پیرس اولمپکس کی تیاری جنوبی افریقا میں کریں گےافغانستان میں بینک پر خودکش حملہ؛ 3 افراد جاں بحق اور 12 زخمیاٹلی کی وزیراعظم کی ڈیپ فیک نازیبا ویڈیو فحش ویب سائٹ پر اپ لوڈ؛ مقدمہ درجپنجاب میں ایک منٹ میں ایک لاکھ 9 ہزار پودے لگانے کا ریکارڈفیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائرز راؤنڈ ٹو کے میچ میں پاکستان فٹبال ٹیم مسلسل تیسری بار شکست کھا...
اسلام آباد اسپورٹس کمپلیکس کے جناح اسٹیڈیم میں میچ کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ کوالیفاٸرز ٹو کے میچ میں اردن نے پاکستان کو تین صفر گول سے شکست دی۔ میچ کا پہلا گول دوسرے منٹ میں موسیٰ التیماری نے کیا۔ دوسرا گول نویں منٹ میں علی الوان نے پنالٹی کک پر کیا۔ دوسرے ہاف میں اردن کے موسیٰ التیماری نے چھیاسی ویں منٹ میں تیسرا گول کیا جبکہ پاکستان کو گول میں مسلسل ناکامی کا سامنا رہا۔ میچ میں اردن کو دو پنالٹی ککس ملی، پاکستانی گول کیپر یوسف اعجاز بٹ نے متعدد گول بچائے۔
فیفا ورلڈ کپ کوالیفاٸرز میں پاکستان مسلسل تیسرا میچ ہارا ہے پاکستان کو سعودی عرب اورتاجکستان سے بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ میچ کے آغازپر انڈر 19 پلیٸر فرحان خان کے انتقال پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔اٹلی کی وزیراعظم کی ڈیپ فیک نازیبا ویڈیو فحش ویب سائٹ پر اپ لوڈ؛ مقدمہ درجگوادر حملے میں ہلاک دہشت گرد کا نام لاپتا افراد میں شامل ہونے کا انکشافکینیڈا نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی ترسیل روک دی
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اردن کی فٹبال ٹیم 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئیپاکستان اور اردن کے درمیان فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میچ21 مارچ کو اسلام آباد میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »
ڈیف ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کی فاتح پاکستانی ٹیم وطن پہنچ گئیڈیف ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 جیت کر سبز ہلالی پرچم سربلند کرنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب 2034 فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے پر تولنے لگا!سعودی عرب نے 2034 میں منعقد ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی حاصل کرنے کے لیے اپنی مہم کا آغاز کردیا ہے۔
مزید پڑھ »
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر پر پابندی عائد، وجہ کیا ہے؟سعودی فٹبال لیگ میں الشباب کلب سے میچ کھیلتے ہوئے شائقین کو نامناسب اشارہ کرنے پر رونالڈو پر دو میچ کی پابندی عائد کردی۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: دفاعی چیمپئن لاہور پرانی ڈگر پر لوٹ آئی، مسلسل پانچویں شکستپاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز پرانی ڈگر پر لوٹ آئی، دفاعی چیمپئن ٹیم اس ایڈیشن میں مسلسل 5 ویں شکست سے دوچار ہوگئی۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ میں کونسے اسپنرز لیکر جانا چاہیے؟اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’ہر لمحہ پرجوش‘ میں سابق کرکٹر باسط علی نے کہا کہ اسپنر عثمان طارق کو ورلڈ کپ کے لیے لے کر جانا چاہیے۔
مزید پڑھ »