فین کے ساتھ جھڑپ: چیئرمین پی سی بی اور ساتھی کھلاڑی حارث رؤف کے حق میں بول پڑے

پاکستان خبریں خبریں

فین کے ساتھ جھڑپ: چیئرمین پی سی بی اور ساتھی کھلاڑی حارث رؤف کے حق میں بول پڑے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

محسن نقوی نے مطالبہ کیا کہ اس واقعے میں جو ملوث ہیں وہ فوری طور پر حارث رؤف سے معافی مانگیں۔

فین کے ساتھ جھڑپ کے معاملے پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور ساتھی کھلاڑی حارث رؤف کے حق میں بول پڑے۔

محسن نقوی نے مطالبہ کیا کہ اس واقعے میں جو ملوث ہیں وہ فوری طور پر حارث رؤف سے معافی مانگیں، اگر ایسا نہ کیا گیا تو ذمہ داران کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے۔فاسٹ بولر حارث رؤف کی فین کے ساتھ الجھنے کی ویڈیو وائرل محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ فینز کو کھلاڑیوں کی ذاتی زندگی کا احترام کرنا چاہیے، کھلاڑیوں کی ذاتی زندگی اور پروفیشنل زندگی کی حدود کا احترام لازم ہے۔

جنید خان نے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ تنقید سب کا حق ہے مگر گالی دینا اور ذاتی زندگی میں مداخلت کسی کا حق نہیں۔شاداب خان نے کہا کہ تنقید فینز کا حق ہے، ہم اس سے سیکھتے ہیں،کسی کو یہ حق نہیں کہ فیملی کی موجودگی میں حملہ کرے، اگر آپ کی فیملی کے سامنے کوئی آپ پر ذاتی حملہ کرے تو آپ کو کیسا محسوس ہوگا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئی سی سی کو بھیج دیا، میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئی سی سی کو بھیج دیا، میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟چیمپئنز ٹرافی کے میچز کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے: پی سی بی
مزید پڑھ »

مداح نے کیا کہا جو غصہ آیا؟ حارث رؤف نے فلوریڈا میں پیش آئے واقعے پر خاموشی توڑ دیمداح نے کیا کہا جو غصہ آیا؟ حارث رؤف نے فلوریڈا میں پیش آئے واقعے پر خاموشی توڑ دیحارث اپنی اہلیہ کے ساتھ تھے کہ مبینہ طورپر فین نے انہیں گالی دی
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ میں شکست کے بعد بورڈ کا بابراعظم سے متعلق اہم فیصلہورلڈ کپ میں شکست کے بعد بورڈ کا بابراعظم سے متعلق اہم فیصلہچیئرمین پی سی بی اعلیٰ عہدیدار رات گئے دفاتر میں موجود رہے جہاں ٹیم کی بدترین کارکردگی اور سینٹرل کنٹریکٹ کے حوالے سے مشاورت کی گئی
مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ؛ میگا ایونٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم آج امریکا روانہ ہوگیٹی20 ورلڈکپ؛ میگا ایونٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم آج امریکا روانہ ہوگیکھلاڑی دو گروپس میں ڈیلاس پہنچیں گے، پی سی بی
مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف آکسفورڈ یونیورسٹی میں احتجاج، طلبہ اور پولیس میں جھڑپغزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف آکسفورڈ یونیورسٹی میں احتجاج، طلبہ اور پولیس میں جھڑپلندن: غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف آکسفورڈ یونیورسٹی کے طلبہ نے وی سی آفس پر احتجاج کیا جس کے بعد پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ ہوئی۔
مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے نیویارک کے ہوٹل میں قیام پر چیئرمین پی سی بی کا سخت نوٹسقومی ٹیم کے نیویارک کے ہوٹل میں قیام پر چیئرمین پی سی بی کا سخت نوٹسٹیم انڈیا کو نیویارک میں گراؤنڈ سے صرف 10 منٹ کی دوری پر ٹھہرایا گیا ہے جبکہ دیگر ٹیموں کے ہوٹل ایک گھنٹے سے زیادہ کی دوری پر ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 22:22:16