فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیس ؛ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل ڈسٹری بیوشن ...

پاکستان خبریں خبریں

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیس ؛ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل ڈسٹری بیوشن ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیس  کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل ڈسٹری بیوشن کمپنیز کی سرزنش کردی۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی  نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیس کی سماعت  ہوئی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے سماعت کی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے...

آسٹریلیا کے خلاف میچ سے قبل سری لنکا کو زور دار جھٹکا لگ گیااسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کی جیل ...Oct 16, 2023 | 12:38 PM

اسلام آبادسپریم کورٹ میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل ڈسٹری بیوشن کمپنیز کی سرزنش کردی۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے سماعت کی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل ڈسٹری بیوشن کمپنیز کی سرزنش کردی ۔

چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ ایک ہزار سے زائد اپیلیں ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف دائر ہوئیں،آپ دلائل میں 1090نمبر درخواست کا حوالہ دے رہے ہیں،آپ کو چاہئے تھا کورٹ سٹاف کو دلائل دے کر پہلے بتا دیتے،ایک ہزار سے زائد درخواستوں سے اس کو نکالنا دوران کیس آسان نہیں،پروفیشنل ازم تو جیسے ختم ہو گیا ہے، روسٹرم پر آکر تقریریں کریں گے۔13 کروڑ مالیت کے 168 آئی فون 15 پرومیکس کی سمگلنگ ناکام بنا دی گئی ، عمرہ زائرین کو ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی مزید 3 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکانکے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی مزید 3 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکانکے الیکٹرک نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 35 کروڑ 70 لاکھ کا اضافی بوجھ صارفین پر ڈالنے کیلیے نیپرا کو درخواست دے دی
مزید پڑھ »

پاکستان شروع کے 30 اوورز میں ہی میچ ہار گیا تھا! سابق چیف سلیکٹرپاکستان شروع کے 30 اوورز میں ہی میچ ہار گیا تھا! سابق چیف سلیکٹرسابق چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ بورڈ محمد وسیم نے بتا دیا کہ پاکستان ٹیم نے ایسی کیا غلطی کی جہاں سے گرین شرٹس کی شکست کی شروعات ہوئی۔
مزید پڑھ »

پاکستان شروع کے 30 اوورز میں ہی میچ ہار گیا تھا! سابق چیف سلیکٹرپاکستان شروع کے 30 اوورز میں ہی میچ ہار گیا تھا! سابق چیف سلیکٹرسابق چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ بورڈ محمد وسیم نے بتا دیا کہ پاکستان ٹیم نے ایسی کیا غلطی کی جہاں سے گرین شرٹس کی شکست کی شروعات ہوئی۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کی جیل میں سماعت ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے  چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کی جیل میں سماعت کیخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق  اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کی جیل میں سماعت کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ...
مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں اخراج مقدمہ کی درخواست ،لطیف کھوسہ نے ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں اخراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت کے دوران سردار لطیف کھوسہ نے تحریری دلائل بھی عدالت میں جمع کرا دیئے۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں اخراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت...
مزید پڑھ »

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل کیخلاف محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سائفر کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کر دی، چیف جسٹس عامر فاروق محفوظ فیصلہ سنائیں گے، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل کے بجائے عدالت میں سماعت کی...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 12:52:03