فی الحال حالات ایسے نہیں کہ تعلیمی ا داروں کو کھولیں۔ سعید غنی Pakistan Sindh SindhGovt CoronaVirusPakistan COVID19Pandemic SaeedGhani SchoolReopen CoronaCrisis SindhCMHouse MuradAliShahPPP SaeedGhani1 pid_gov ImranIsmailPTI
تعلیمی ا داروں کو کھولیں اور اس کی وجہ یہ ہے کہ بچے کافی کمزور ہوتے ہیں اور ہم نہیں چاہتے کہ بچوں کو ایسا ماحول دیں جس میں وہ وائرس کا شکار ہوسکیں۔ ہم بھی چاہتے ہیں اور ہماری کوشش بھی ہے کہ بچوں کی تعلیم کم از کم متاثر ہو تاہم میرا اپنا خیال یہ ہے کہ اگر ہم اس وقت تعلیمی ادارے کھولنے کی بھی بات کریں گے جب ملک میں کوروناوائرس کے کیسز بڑھ رہے ہیں تو کوئی بھی والدین اپنے بچوں کو اسکول نہیں بھیجیں گے۔ یہ بہت مشکل فیصلہ ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ اسکول شاید وہ آخری جگہ ہو گی جس کو ہم کھولیں گے۔ ہم...
اجلاس میں سندھ حکومت کا یہ مئوقف تھا کہ کوروناوائرس کے تناظر میں جتنے بھی فیصلے ہوں ان میں وفاقی حکومت اور وزیر اعظم لیڈ کریں اور دیگر تمام صوبے ان کی پیروی کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ جتنے فیصلے این سی سی میں ہوئے ہیں ہم ان پر عملدرآمد کریں گے اور کوشش کریں گے کہ ایس او پیز پر بھی عملدرآمد کروائیں تاہم سپریم کورٹ آف پاکستان کا فیصلہ تھا کہ جو لوگ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہیں ان کی دوکانیں سیل نہ کی جائیں اور نہ ہی ان پر سختی کی جائے اور اگر سختی نہیں ہو گی اور انتظامیہ کوئی کاروائی نہیں کر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غیر ملکی ڈرامے پاکستانی پروڈکشن کو تباہ کردیں گے، پاکستانیوں کو چاہیے کہ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں آج کل ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے خوب چرچے ہورہے ہیں تاہم سرکاری ٹی وی پر غیر ملکی ڈرامہ دکھائے جانے پر
مزید پڑھ »
ثابت کرنا ہے کہ ہم ایک ذمہ دار قوم ہیں، ہجوم نہیں، سینیٹر شبلی فراز | Abb Takk News
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے کرکٹر میر مرتضیٰ پاکستان پہنچ گئے لیکن کس کے گھر آمد ہوئی ہے؟ نام ایسا کہ آپ کو بھی خوشی ہوگیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں پہلی بار مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے کرکٹر کی آمد ہوئی ہے، میر مرتضیٰ واہگہ بارڈر کے ذریعےاننت ناگ سے پاکستان آئے۔ دنیا
مزید پڑھ »