لاہور: ملک بھر میں رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز دیکھا گیا جبکہ دس گرام کی قیمت میں 171 روپے کی بڑھوتری دیکھی گئی۔ تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران صرافہ مارکیٹوں میں فی
تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، کوئٹہ، پشاور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، سکھر، حیدر آباد، مردان سمیت دیگر میں فی تولہ سونے کی قیمت 85650 روپے ہو گئی۔
دوسری طرف فی تولہ سونے کی قیمت کی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں 171 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد دس گرام سونے کی قیمت 73431 روپے ہو گئی ہے۔دریں اثناء چاندی کی قیمت میں 10 روپے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد فی تولہ چاندی کی قیمت 970 روپے ہو گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 300روپے کا اضافہملک بھر میں رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز فی تولہ، دس گرام سونے کی قیمت میں بالترتیب 300
مزید پڑھ »
سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا مزید اضافہمسلسل اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت اب کتنی ہوگئی؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldRates GoldPrice
مزید پڑھ »
’’تاریخ‘‘ بنانے سے فی الحال گریز ہی کریں’’تاریخ‘‘ بنانے سے فی الحال گریز ہی کریں نہایت دیانت داری سے یہ محسوس کرتا ہوں کہ پاکستان کو اندھی نفرت وعقیدت پر مبنی تقسیم سے نجات پانے کی اشد ضرورت ہے۔ javeednusrat Musharaf MusharafVerdict ISPR pid_gov