قائد اعظم بارے عالمی لیڈروں کے تاثرات

پاکستان خبریں خبریں

قائد اعظم بارے عالمی لیڈروں کے تاثرات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ماسٹر تارا سنگھ سکھ رہنما کہتے ہیں کہ قائداعظم نے مسلمانوں کو ہندوئوں کی غلامی سے نجات دلائی ۔

جناح آف پاکستان کے مصنف پروفیسر اسٹینلے یونیورسٹی آف کیلیفورنیا ۔اپنی کتاب کے دیباچے میں لکھتے ہیں بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو تاریخ کا دھارا بدل دیتے ہیں اور ایسے لوگ تو اور بھی کم ہوتے ہیں جو دنیا کا نقشہ بدل کر رکھ دیتے ہیں اور ایسا تو کوئی کوئی ہوتا ہے جو ایک نئی مملکت قائم کردے ۔ محمد علی جناح ایک ایسی شخصیت ہیں جنھوں نے بیک وقت تینوں کارنامے کردکھائے۔

خاکسار تحریک کے بانی اور قائداعظم کے انتہائی مخالف علامہ مشرقی نے قائد کی موت کا سن کر کہا کہ اس کا عزم پایندہ محکم تھا ۔ وہ ایک جری اور بے باک سپاہی تھا جو مخالفوں سے ٹکرانے میں کوئی باک محسوس نہ کرتا تھا۔ علامہ سید سلیمان ندوی نے مسلم لیگ کے لکھنؤ اجلاس 1916ء میں قائداعظم کی شان میں جو نذرانہ عقیدت پیش کیا اس کا آخری شعر کچھ یوں ہے ۔ ہر مریض قوم کے جینے کی ہے کچھ کچھ اُمید ۔ ڈاکٹر اس کا اگر مسٹر علی جناح...

قائداعظم کا ایک ڈرائیور فقیر محمد تھا اس نے بتایا ایک دفعہ جمعہ کے دن میں نے مس فاطمہ جناح سے کہا کہ مجھے نماز کے لیے چھٹی چاہیے تو انھوں نے اجازت دے دی تاہم اسی وقت بے بی قائداعظم کی بیٹی باہر آئیں اور کہنے لگی کہ انھیں سہیلیوں سے ملنے جانا ہے اور وہ مجھے ساتھ لیجانا چاہتی ہیں ۔ میں نے آمادگی ظاہر کردی لیکن اسی دوران قائداعظم تشریف لے آئے اور انھوں نے بیٹی کو جھڑکتے ہوئے کہا کہ فقیر محمد نے جمعہ کی نماز پڑھنے جانا ہے ۔ تم کار نہیں لے جا سکتی کسی سے کہو کہ وہ تمہارے لیے ٹیکسی لے آئے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف اور خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے پاس کئی چیلنجوں کا سامنا ہےوزیر اعظم شہباز شریف اور خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے پاس کئی چیلنجوں کا سامنا ہےوزیر اعظم شہباز شریف اور خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے سامنے مہنگائی اور فرقہ وارانہ تصادم کے بارے میں پریشان کن رپورٹیں شائع کی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

نشو جی نے داماد پر بیٹی کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی کا الزام عائد کردیانشو جی نے داماد پر بیٹی کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی کا الزام عائد کردیااداکارہ نے بیٹی کے ساتھ تعلقات کے بارے میں وضاحت پیش کر دی
مزید پڑھ »

ملک پر مسلط 2 سیاسی خاندانوں نے جمہوریت کی بنیادیں کھوکھلی کردیں، بیرسٹر سیفملک پر مسلط 2 سیاسی خاندانوں نے جمہوریت کی بنیادیں کھوکھلی کردیں، بیرسٹر سیفدہائیوں سے سیاسی اشرافیہ نے قائد اعظم کے پاکستان کا چہرہ مسخ کردیا ہے، مشیر اطلاعات پختونخوا
مزید پڑھ »

قائد اعظم کے رہنما اصولوں 'اتحاد، ایمان اور تنظیم' پرغیر متزلزل عزم کی تجدید کرتے ہیں، افواج پاکستانقائد اعظم کے رہنما اصولوں 'اتحاد، ایمان اور تنظیم' پرغیر متزلزل عزم کی تجدید کرتے ہیں، افواج پاکستانچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف، سروسز چیفس کی یوم قائد اعظم اور کرسمس پر مبارک باد
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی سیاسی کوشش اور فریبِ مسلسلپی ٹی آئی کی سیاسی کوشش اور فریبِ مسلسلپی ٹی آئی کی سیاسی کوشش اور فریبِ مسلسل کے بارے، ان کی غیردانش مندانہ حکمتِ عملی کے بارے پر یہ خبر گزاری ہے۔
مزید پڑھ »

استاد دامن کے شاعری کے ابتدائی مواقع اور حیاتی رازاتاستاد دامن کے شاعری کے ابتدائی مواقع اور حیاتی رازاتممتاز شاعر اُستاد دامن کے شاعری کے ابتدائی مواقع، زندگی کے پہلے دوروں، اور ان کے ادبی اثرات کے بارے میں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:02:09