قائمہ کمیٹی اجلاس: سی پیک پر امریکی مداخلت کے خلاف قرارداد منظور ARYNewsUrdu CPEC
کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق قرارداد میں سی پیک کے معاملے پر امریکا کی مداخلت کو ناقابل قبول قرار دیا گیا ہے۔
اجلاس میں وزیر خارجہ نے کشمیر، کرتار پور اور ایران سعودی ثالثی کے کردار پر بریفنگ دی۔ کمیٹی کی جانب سے کہا گیا کہ حکومت واضح جواب دے کہ پاکستان کسی کے کہنے پر نہیں چلے گا۔اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ کشمیر پر عالمی کانفرنس بلانے کی حکمت عملی تیار کی جا رہی ہے، کشمیر کے معاملے پر بیرون ملک ایک وفد بھی بھجوایا جائے گا۔
اجلاس میں قونصل جنرل بارسلونا میں لوگوں سے ناروا سلوک کا معاملہ بھی زیر غور آیا۔ کمیٹی نے معاملے پر فوری طور پر تحقیقات کی ہدایت کرتے ہوئے 15 دسمبر تک رپورٹ طلب کرلی۔ خیال رہے کہ 2 روز قبل واشنگٹن ڈی سی میں تھنک ٹینک میں تقریر کے دوران امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے کہا تھا کہ چین اس وقت دنیا میں قرضے دینے والا سب سے بڑا ملک ہے تاہم یہ قرضے دینے کی اپنی شرائط کو شائع نہیں کرتا جس کی وجہ سے پاکستانیوں کو سی پیک کے حوالے سے چینی سرمایہ کاری پر سوالات اٹھانے چاہئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قائمہ کمیٹی اجلاس: سی پیک پر امریکی مداخلت کے خلاف قرارداد منظورقائمہ کمیٹی اجلاس: سی پیک پر امریکی مداخلت کے خلاف قرارداد منظور CPEC America pid_gov
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا اجلاس، ECC کے فیصلوں کی توثیق کا امکانوفاقی کابینہ کا اجلاس، ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کا امکان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سیب کے سرکے کے 15 زبردست طبی فوائد - Health - Dawn News
مزید پڑھ »