قائمہ کمیٹی کی انسداد دہشتگردی ایکٹ میں مالی جرائم شامل کرنے کی مخالفت - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

قائمہ کمیٹی کی انسداد دہشتگردی ایکٹ میں مالی جرائم شامل کرنے کی مخالفت - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

قائمہ کمیٹی کی انسداد دہشتگردی ایکٹ میں مالی جرائم شامل کرنے کی مخالفت مزید پڑھیں NationalAssembly FATF DawnNews

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ میں مالیاتی جرائم اور غیرقانونی رقم کی منتقلی کو شامل کرنے کے حکومتی اقدام کی مخالفت کردی۔کے مطابق قانون سازوں کا کہنا ہے کہ نئے قانون کو سیاسی انتقام کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

ترامیم کے مطابق اے ٹی اے میں ’ ایجنٹ، معاشی دہشت گردی‘ اور مالی جرائم میں ملوث افراد کی انکوائری کے لیے گرفتاری سے متعلق دفعہ موجود نہیں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثانیہ مرز ا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل ہوگئیںثانیہ مرز ا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل ہوگئیںنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل
مزید پڑھ »

برمنگھم ایئرپورٹ پی آئی اے کی میزبانوں کی سراغ رساں کتوں کی مدد سے تلاشیبرمنگھم ایئرپورٹ پی آئی اے کی میزبانوں کی سراغ رساں کتوں کی مدد سے تلاشیقومی ایئرلائن کی فضائی میزبانوں کی برمنگھم ایئرپورٹ پر سیکورٹی عملے اور کسٹم حکام نے شک کی بنیاد پر باری باری تلاشی لی، برمنگھم ایئرپورٹ پر سراغ رساں کتوں کی مدد سے تلاشی
مزید پڑھ »

46 گرفتار وکلا کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کردیا گیا46 گرفتار وکلا کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کردیا گیا46 گرفتار وکلا کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کردیا گیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری: پارلیمانی کمیٹی اجلاس ملتویچیف الیکشن کمشنر کی تقرری: پارلیمانی کمیٹی اجلاس ملتویچیف الیکشن کمشنر کی تقرری: پارلیمانی کمیٹی اجلاس ملتوی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاسوزیر اعظم کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاسوزیر اعظم کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 05:39:15