قازقستان میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ، پنجاب میں 646 نئے متاثرین،13 ہلاکتیں - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

قازقستان میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ، پنجاب میں 646 نئے متاثرین،13 ہلاکتیں - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

قازقستان میں کورونا کے بڑھتے متاثرین کے باعث کھیلوں کی سہولیات، شاپنگ سنٹرز اور دیگر بہت سی کاروباری سرگرمیوں کو کم از کم دو ہفتوں کے لیے دوبارہ بند کر دیا گیا ہے۔ اس بارے میں مزید جانیے ہمارے لائیو پیج پر:

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 14 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اب تک اس مرض کے باعث پانچ لاکھ 27 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

پاکستان میں اب تک دو لاکھ 31 ہزار سے زیادہ افراد میں اس مرض کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 4745 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ یہاں اب تک ایک لاکھ 30 ہزار سے زیادہ افراد اس مرض سے صحتیاب بھی ہو چکے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ وبا کا بدترین مرحلہ ابھی آنا ہو۔ ادارے نے کہا ہے کہ اگر حکومتوں نے درست پالیسیاں نہیں اپنائیں تو کئی گنا اور لوگ اس مرض کا شکار ہو جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں کمی آرہی ہے:ظفر مر زاپاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں کمی آرہی ہے:ظفر مر زااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہسپتالوں میں کورونا کے مریض کم ہو رہے ہیں اور پاکستان میں کورونا کے مریضوں
مزید پڑھ »

ملک میں ایک روز میں کورونا کے ریکارڈ 11 ہزار 469 مریض صحت یاب - ایکسپریس اردوملک میں ایک روز میں کورونا کے ریکارڈ 11 ہزار 469 مریض صحت یاب - ایکسپریس اردوصحت یاب افراد کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 25 ہزار 95 ہوگئی
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار جاری ملک میں کیسز اور اموات میں مزید اضافہکورونا وائرس کے وار جاری ملک میں کیسز اور اموات میں مزید اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 ہزار 191 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ 93 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔نیشنل
مزید پڑھ »

کراچی میں کے الیکٹر ک کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے: پی ٹی آئیکراچی میں کے الیکٹر ک کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے: پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف کراچی کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر قائد میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک کی ظالمانہ اجارہ داری ختم کرنے کے لیے اس کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے۔
مزید پڑھ »

جون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہجون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہبی بی سی کو ملنے والے نئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دو بڑے شہروں، لاہور اور کراچی میں گذشتہ برس جون کے مقابلے میں رواں برس جون میں کہیں زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کے تین ہزار تین سو ستاسی نئے کیسز رپورٹ | Abb Takk Newsملک بھر میں کورونا کے تین ہزار تین سو ستاسی نئے کیسز رپورٹ | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 01:45:01