قاضی فائز عیسیٰ نے اراضی کیس میں وکیل کی سرزنش کردی

پاکستان خبریں خبریں

قاضی فائز عیسیٰ نے اراضی کیس میں وکیل کی سرزنش کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اراضی کیس میں وکیل کی سرزنش کردی، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ اپنے ذہن سے یہ تصور نکال دیں کہ سپریم کورٹ جا کر

، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ اپنے ذہن سے یہ تصور نکال دیں کہ سپریم کورٹ جا کر تاریخ لے لیں گے۔ سپریم کورٹ میں اراضی تنازع کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل کی سرزنش کردی ،چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے تاریخ دینے کی استدعا مسترد کردی۔چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ اپنے ذہن سے یہ تصور

نکال دیں کہ سپریم کورٹ جا کر تاریخ لے لیں گے،باقیوں کیلئے بھی یہ پیغام ہے کہ تاریخ لینے والا رحجان اب نہیں چلے گا، سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد کافی زیادہ ہے،یہاں تو ایک تاریخ پر نوٹس اور اگلی تاریخ پر دلائل ہو جانے چاہئیں۔چیف جسٹس نے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ دلائل بھی ایک زبان میں دیں ،اپنی اردو بہتر کریں یا انگریزی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات



Render Time: 2025-03-01 05:13:28