قانونی اصلاحات: وزیراعظم نے روڈ میپ مرتب کرنے کیلئے کمیٹی بنا دی

پاکستان خبریں خبریں

قانونی اصلاحات: وزیراعظم نے روڈ میپ مرتب کرنے کیلئے کمیٹی بنا دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

قانونی اصلاحات: وزیراعظم نے روڈ میپ مرتب کرنے کیلئے کمیٹی بنا دی مکمل تفصیل جانیے:

وزیراعظم نے کہا ہے کہ نظام انصاف میں سقم دور کرنا، سستے اور فوری انصاف کی فراہمی پارٹی منشور کا جزو ہے۔ انصاف کے موجودہ نظام پر عوام کا اعتماد بہت حد تک متزلزل ہو چکا ہے۔

تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت اجلاس میں موجودہ دور حکومت میں عوام کو انصاف کی فوری فراہمی کے لئے قانونی اصلاحات کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر قانون فروغ نسیم نے دیوانی مقدمات کی جلد تکمیل اور خواتین کو وارثتی جائیداد میں حق دلانے سمیت دیگر اہم اصلاحات پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے وزیر قانون، مشیر پارلیمانی امور اور اٹارنی جنرل پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے جس کے تیار کردہ روڈ میپ کی روشنی میں آئندہ ہفتے اہم فیصلے کیے جائیں گے۔

اجلاس میں اسلام آباد میں جدید فرانزک لیبارٹری کے قیام کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعظم نے فوجداری مقدمات کے نظام میں اصلاحات، تھانہ کلچر میں تبدیلی، مقدمات کے اندراج، تفتیش اور جیل خانہ جات میں اصلاحاتی عمل کے حوالے سے بھی روڈ میپ تشکیل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ انصاف کے نظام میں بہتری کے لئے عوام کی توقعات موجودہ حکومت سے وابستہ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نادیہ جمیل نے کینسر کے علاج کے دوران سر کے بال منڈوا لیے - Entertainment - Dawn Newsنادیہ جمیل نے کینسر کے علاج کے دوران سر کے بال منڈوا لیے - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج فنانسنگ فار ڈویلپمنٹ کے اعلی سطحی ورچوئل اجلاس سے خطاب کریں گےوزیراعظم عمران خان آج فنانسنگ فار ڈویلپمنٹ کے اعلی سطحی ورچوئل اجلاس سے خطاب کریں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان آج فنانسنگ فارڈویلپمنٹ کے اعلیٰ سطحی ورچوئل اجلاس سے خطاب کریں گے، جس میں ترقی پذیر ممالک کو درپیش بے پناہ
مزید پڑھ »

انصاف کے نظام میں پائے جانے والے سقم دور کرنا ضروری ہیں، وزیراعظمانصاف کے نظام میں پائے جانے والے سقم دور کرنا ضروری ہیں، وزیراعظموزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انصاف کے موجودہ نظام پرعوام کا اعتماد بہت حد تک متزلزل ہوچکا ہے، انصاف کے نظام میں پائے جانے والے سقم دور کرنا ضروری ہیں
مزید پڑھ »

ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے اہم اقدامٹڈی دل کے خاتمے کے لیے اہم اقدامٹڈی دل کے خاتمے کے لیے اہم اقدام ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک کے 2 سب سے بڑے سٹارز منشیات کے الزام میں گرفتارٹک ٹاک کے 2 سب سے بڑے سٹارز منشیات کے الزام میں گرفتارنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے سب سے بڑے سٹارز میں سے دو سٹار امریکہ میں منشیات کے الزام میں گرفتار ہو گئے۔ میل آن لائن کے مطابق ان دو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-23 19:21:37