کراچی میں تیز رفتار ڈمپروں اور گاڑیوں کے باعث حادثات میں اضافہ
کراچی شہرکے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں 8 سالہ بچے سمیت 4 افراد جاں بحق اور 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے ۔۔
پھر تیز رفتار ڈمپر ڈرائیور سے بے قابو پانے کے بعد مسافر مزدا سے ٹکرا گیا جبکہ مسافر مزدا رکشے سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور اور 2 مسافر خواتین زخمی ہو گئیں۔ پولیس نے حادثہ کے ذمہ دار ڈمپر ڈرائیورغنی کو گرفتارکرکے ڈمپرتحویل میں لےلیا۔ حادثےمیں تباہ ہونے والارکشہ ،ڈمپراورمسافرمزدا کو تھانے منتقل کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
متوفی بچہ اپنے والد کے ہمراہ قبرستان سے فاتحہ خوانی کرکے اپنے گھرجا رہا تھا کہ بچے کو پیاس لگی اور پانی پینے کے لیے رک گیا اور پانی پی کروالد کے پیچھے سڑک عبور کر رہا تھا کہ تیزرفتار نامعلوم گاڑی نے اسے ٹکر مار دی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنوبی لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک 12 زخمیاسرائیلی طیاروں کی جنوبی لبنان میں سرکاری عمارت پر بمباری میں مقامی میئر سمیت 15 افراد شہید، الیمونہ قصبے پر اسرائیلی بمباری، 20 سے زیادہ افراد جاں بحق
مزید پڑھ »
لاہور میں اسموگ کا راج، بیماریاں پھیلنے لگیںبھارت میں فصلوں کی باقیات جلانے سے اٹھنے والا شدید دھواں پاکستان میں داخل
مزید پڑھ »
کراچی؛ ڈیفنس میں واقع ورکشاپ میں کھڑی گاڑی سے خاتون کی لاش برآمدگاڑی سے ایک شخص بیہوشی کی حالت میں ملا ہے جو متوفیہ خاتون کا بہنوئی ہے
مزید پڑھ »
حیدر آباد؛ بازیابی کی کارروائی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے مغوی تاجر جاں بحقڈاکوؤں نے مغوی تاجر ناصر نظامانی کو شکارپور اور لاڑکانہ کے درمیان علاقے میں رکھا تھا، اغوا میں سابق ملازم ملوث
مزید پڑھ »
ویڈیو: خاتون کے اوپر پانی کی ٹنکی آگری، پھر کیا ہوا؟ویڈیو میں دیکھا گیا کہ خاتون گھر کی جانب لوٹ رہی ہوتی ہیں کہ کسی گھر کی چھت سے ان پر پلاسٹک کی ٹینکی آگرتی ہے
مزید پڑھ »
بھارت میں سمندری طوفان کا خطرہ، 10لاکھ افراد گھر چھوڑنے پر مجبور، تعلیمی ادارے بندریاست بنگال اور اڑیسہ میں سمندری طوفان دانا کی وجہ سے ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے اور ماہی گیروں کو بھی سمندر میں جانے سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھ »