قبروں سے بچوں کی لاشیں نکالنے والا ملزم گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

قبروں سے بچوں کی لاشیں نکالنے والا ملزم گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

لاہور : قبروں سے بچوں کی لاشیں نکالنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم نے اپنے ابتدائی بیان میں کہا کہ بچوں کی قبروں پر مٹی ڈالنے کے خلاف ہے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت لاہور میں ساندہ پولیس نے قبروں سے بچوں کی لاشیں نکالنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے بتایا کہ ملزم مانی نےاب تک 5بچوں کی لاشیں قبروں سے نکالیں، ملزم ذہنی مریض معلوم ہوتا ہے تاہم ملزم کیخلاف دفعہ 297 کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ ملزم نے اپنے ابتدائی بیان میں کہا کہ بچوں کی قبروں پر مٹی ڈالنے کے خلاف ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم بچوں کی تدفین کےچندگھنٹےبعد قبرسےلاش نکال لیتا تھا اور بچوں کی لاش کو قبر سے 10 سے 15 گز کے فاصلے پر رکھ دیتا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بینک کیش وین کو لوٹنے والا ملزم وہاڑی سے گرفتارکراچی میں بینک کیش وین کو لوٹنے والا ملزم وہاڑی سے گرفتارمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

اسکول کے بچوں سے غیر اخلاقی حرکتیں کرنے پر ٹیچر گرفتاراسکول کے بچوں سے غیر اخلاقی حرکتیں کرنے پر ٹیچر گرفتارمزید پڑھیں:
مزید پڑھ »

ویویک اوبرائے سے فراڈ کرنے والا سابق بزنس پارٹنر گرفتارویویک اوبرائے سے فراڈ کرنے والا سابق بزنس پارٹنر گرفتارسنجے ساہا پر الزام ہے کہ اس نے بزنس کے نام پر اداکار سے ڈیڑھ کروڑ کی رقم بٹوری اور اسے ذاتی کاموں کیلئے استعمال کیا
مزید پڑھ »

بچوں کو کھانا پکانا سکھانا، ان کے لیے صحت مند ثابت ہوسکتا ہےبچوں کو کھانا پکانا سکھانا، ان کے لیے صحت مند ثابت ہوسکتا ہےبچوں کو کھانا پکانا سکھانا ان کی مجموعی جسمانی و ذہنی نشونما دونوں کے لیے بہت سے صحت مند فوائد کا حامل ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 02:29:17