'قبولیت کی سند ہمارے سامنے ہے' طیارہ حادثے میں زندہ بچ جانیوالے پنجاب بینک کے صدر نے چند روز قبل کیا کہا تھا؟ فلاحی تنظیم اخوت کے بانی نے انکشاف کردیا
جہاز کے حادثے کے وقت ان کی سیٹ نکل کر دور جا گری جس کی وجہ سے انہیں زخم آئےلیکن زندگی بچ گئی، ان کے بارے میں ابتدائی خبر شیئرکرتے ہوئے سینئر صحافی کامران خان نے لکھا کہ" دعائیں کرتے جائیں معجزات ہوتے ہیں فلائٹ 308 کے مسا فروں میں شامل تھے ظفر مسعود صدر بینک آف پنجاب طیارہ کریش ہونے کے باوجود اللہ تعالی نے ان پر رحم کیا ہے ہسپتال میں ہیں مگر خطرے سے باہر ہیں الحمدللّٰہ ان کے قریب ترین شخصیات نے مجھے...
کامران خان کی اس پوسٹ پر فلاحی تنظیم اخوت کے بانی اور چیئرمین امجد ثاقب نے لکھا کہ" ظفر مسعود ۔ صدر بینک آف پنجاب ۔ چند روز پہلے میں نے ظفر مسعود سے معذوروں کے ایک ادارے کے لیے مدد کی درخواست کی۔ انہوں نے غیر معمولی مدد کرتے ہوے مجھے کہا اللہ اسے قبول کر لے ۔۔۔۔ قبولیت کی سند ہمارے سامنے ہے"۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی کھلاڑیوں کا طیارہ حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہارلاہور: (دنیا نیوز) سابق کپتان وسیم اکرم، شعیب ملک، شاہد آفریدی اور دیگر کھلاڑیوں نے طیارہ حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کااظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا کے شکار والد کیلئے لاہور جانے والی خاتون واپسی پر حادثے میں جاں بحقموت انسان کو کیسے اور کہاں سے کہاں لے جاتی ہے؟ اس کا اندازہ کراچی کی رہائشی ایک خاتون کے موت کے سفر سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ »
حادثے کا شکار ہونیوالے قومی ایئرلائن کے طیارے میں پہلے ہی فنی خرابی کا انکشافکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی ایئرلائن پی آئی اے کا مسافر طیارہ کراچی میں لینڈنگ سے کچھ دیر قبل رہائشی علاقے ماڈل کالونی میں گر کر تباہ ہوگیا ہے
مزید پڑھ »
بینک آف پنجاب کے سربراہ معجزانہ طور پر کراچی طیارہ حادثے میں بچ گئےبینک آف پنجاب کے سربراہ معجزانہ طور پر کراچی طیارہ حادثے میں بچ گئے CEO BankfOfPunjab Safe Karachi PlaneCrashed ZafarMasud PIA pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »