قتل بڑا مسئلہ یا اس کے خلاف احتجاج، امریکہ میں بحث

پاکستان خبریں خبریں

قتل بڑا مسئلہ یا اس کے خلاف احتجاج، امریکہ میں بحث
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 59%

’امریکیوں کو دو جان لیوا وائرس ہلاک کر رہے ہیں، کووڈ 19 اور نسل پرستی‘: یہ سرخی کیوں؟

جورج فلوئیڈ کے گھر والوں کا مطالبہ ہے کہ اُن چار پولیس افسران کے خلاف قتل کا مقدمہ چلایا جائے۔ وکیل استغاثہ کا کہنا ہے کہ وہ ابھی شواہد جمع کر رہے ہیں۔

صحافی وجاہت علی نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں صدر ٹرمپ کے الفاظ کو دہراتے ہوئے لکھا: ’جب لوٹ مار شروع ہوتی ہے تو شوٹنگ شروع ہوتی ہے۔‘ "When the looting starts, the shooting starts," but when white supremacists take torches to Charlottesville, & one of their Nazis kills a woman, then they're "very fine people."— Wajahat "Social Distance Yourself" Ali شہریوں کا غصہ منیپولس میں نکل رہا تھا لیکن یہ مظاہرےامریکی شہر نیو یارک، لاس اینجلیس، شکاگو، ڈینور، فینکس اور میمفس تک پھیل چکے ہیں۔

بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے منصور شمس کا کہنا تھا کہ نسل پرستی آج بھی معاشرے کا اُسی طرح سے حصہ ہے جیسے ماضی میں تھا اور یہ آج بھی مکمل طور پر معاشرے سے ختم نہیں ہوئی ہے۔ ’ماضی میں ایسے بہت سے واقعات پیش آئے ہیں جن میں ایسے پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی نہیں کی گئی جنھوں نے سیاہ فام افراد پر بے جا تشدد کیا اور بہت سے ایسے افراد پولیس کی تحویل میں ہلاک ہوئے۔ نسل پرستی کے واقعات سوشل میڈیا کی وجہ سے ہماری نظر میں پہلے سے زیادہ آ رہے ہیں اور پچھلے تھوڑے عرصے میں ان کی مختلف مثالیں بھی ملی ہیں جیسا کہ نیو یارک کے پارک میں پیش آنا والا واقعہ۔‘

انھوں نے اس تھریڈ میں اپنے پیغام میں مزید کہا کہ نسل پرست سفید فام افراد کو متاثرین کے ساتھ ناانصافی کی شدت کو معمولی بنا کر پیش کرنا بہت اچھا لگتا ہے اور وہ ان ناانصافیوں پر اُن کے ردعمل پر اعتراض کر کے ایسا کرتے ہیں۔ وہ قتل پر اتنا ناراض نہیں جتنا پرتشدد ردعمل پر ہیں۔ اسی لیے ہمیں اُنھیں یاد کرانا پڑتا ہے کہ #BlackLivesMatter۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی میں کورونا سے ریکوری کی شرح سب سے زیادہ ہے، اجمل وزیرکے پی میں کورونا سے ریکوری کی شرح سب سے زیادہ ہے، اجمل وزیراجمل وزیر نے کہا کہ لیڈر اور ڈیلر میں فرق ہوتا ہے، عمران خان ایک لیڈر ہے جو ہمیشہ فرنٹ سے لیڈ کرتا ہے، اس سے پہلے سارے ڈیلر تھے جنہوں نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک کے 2 سب سے بڑے سٹارز منشیات کے الزام میں گرفتارٹک ٹاک کے 2 سب سے بڑے سٹارز منشیات کے الزام میں گرفتارنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے سب سے بڑے سٹارز میں سے دو سٹار امریکہ میں منشیات کے الزام میں گرفتار ہو گئے۔ میل آن لائن کے مطابق ان دو
مزید پڑھ »

دنیا کے سب سے طاقتور ملک امریکہ میں ہنگامے پھوٹ پڑےدنیا کے سب سے طاقتور ملک امریکہ میں ہنگامے پھوٹ پڑےسینٹ پال (ڈیلی پاکستان آن لائن)  امریکی ریاست منی سوٹا میں پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں ہنگامے پھوٹ پڑے،
مزید پڑھ »

پاکستان نے امریکہ ، کینیڈا اور یورپ سے فیس ماسک برآمدکرنے کے بڑے آرڈر حاصل کرلئےپاکستان نے امریکہ ، کینیڈا اور یورپ سے فیس ماسک برآمدکرنے کے بڑے آرڈر حاصل کرلئےاسلام آباد:پاکستان نے امریکہ ، کینیڈا اور یورپ سے فیس ماسک برآمد کرنے کے بڑےآرڈر حاصل کرلیے، مشیرتجارت نے اس کامیابی پرمیں ان برآمدکنندگان کو مبارکباد دی۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduکورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جو ایک دن میں سامنے آنے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔ انڈیا میں اب کورونا وائرس کے باعث چین سے بھی زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکہ میں مصدقہ متاثرین 17 لاکھ کے لگ بھگ، ہلاکتیں ایک لاکھ سے تجاوز کر گئیں، پاکستان میں متاثرین کی تعداد 61 ہزار سے زیادہ - BBC Urduکورونا وائرس: امریکہ میں مصدقہ متاثرین 17 لاکھ کے لگ بھگ، ہلاکتیں ایک لاکھ سے تجاوز کر گئیں، پاکستان میں متاثرین کی تعداد 61 ہزار سے زیادہ - BBC Urduدنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 56 لاکھ سے زیادہ جبکہ ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 61 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ کورونا سے امریکہ میں ہونے والی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ویتنام، افغانستان، عراق اور کوریا کی جنگوں میں ہونے والی امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد سے زیادہ ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-26 04:40:56