قدیم مصریوں نے اس بات کا تعین کیسے کیا کہ دن 24 گھنٹوں کا ہو گا - BBC News اردو

پاکستان خبریں خبریں

قدیم مصریوں نے اس بات کا تعین کیسے کیا کہ دن 24 گھنٹوں کا ہو گا - BBC News اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

فلک پر موجود ستاروں کا وہ حساب کتاب جس کی بنیاد پر قدیم مصریوں نے تعین کیا کہ ایک دن میں 24 گھنٹے ہوں گے۔

دن کو سورج کی وجہ سے پڑنے والے سائیوں کی وجہ سے اور ان کا استعمال کر کے ماپا جاتا تھا، جبکہ رات کے اوقات کو بنیادی طور پر ستاروں سے ماپا جاتا تھا۔ یہ صرف اس وقت کیا جا سکتا تھا جب سورج اور ستارے بالترتیب نظر آتے تھے، اور طلوع آفتاب اور غروب آفتاب کے ارد گرد دو ادوار ہوتے تھے جن میں کوئی گھنٹے نہیں ہوتے تھے۔

اس سوال کا جواب دینے کے لیے کہ نمبر 12 کہاں سے آیا، ہمیں یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ ہر 10 دن کی مدت میں 12 ستاروں کا انتخاب کیوں کیا گیا۔ اہم نکتہ یہ معلوم ہوتا ہے کہ وہ ستارے جن کو انھوں نے ٹائمر کے طور پر استعمال کیا وہ سال میں 70 دنوں کے لیے غائب ہو گئے، بالکل سیریس کی طرح، حالانکہ دوسرے ستارے بھی اتنے روشن نہیں تھے۔

سال کے وقت کے مطابق، ان میں سے 10 سے 14 ستارے ہر رات نظر آتے ہیں۔ سال بھر میں 10 دن کے وقفوں پر ان کو ریکارڈ کرنے کا نتیجہ تابوت ستارے کے ٹیبل کی طرح ہوتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات



Render Time: 2025-02-25 03:13:56