قرآن پاک کی بے حرمتی پر دنیا بھر میں احتجاج سویڈن سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب

پاکستان خبریں خبریں

قرآن پاک کی بے حرمتی پر دنیا بھر میں احتجاج سویڈن سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

قرآن پاک کی بے حرمتی پر دنیا بھر میں احتجاج، سویڈن سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب

سٹاک ہوم : سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی پر دنیا بھر کے مسلمان سراپا احتجاج ہیں۔ او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بھی طلب کرلیا گیا۔ مراکش ، ایران ،عراق اور اردن سمیت متعدد ممالک میں شدید احتجاج ہوا۔ مظاہرین نے سویڈن سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

سویڈن میں ہونے والے دلخراش واقعہ پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا ہے۔اجلاس میں گھناؤنے فعل کیخلاف اسلامی ممالک اقدامات پرتبادلہ خیال کریں گے۔ یورپی یونین نے بھی قرآن پاک کی بے حرمتی کے عمل کو مسترد کردیا ایک بیان میں یورپی یونین نے کہا سوئیڈن واقعہ جارحانہ اوراشتعال انگیزی کا واضح عمل ہے۔

قرآن پاک کی بے حرمتی پر پاکستان نے بھی شدید احتجاج کیا ہے۔دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اظہار رائے اور احتجاج کی آزادی کے لبادے میں امتیازی سلوک، نفرت اور تشدد کے لیے مشتعل کرنے والے عمل کو جائز قرار نہیں دیا جا سکتا۔ دفتر خارجہ نے عالمی برادری سے اسلامو فوبیا اور مسلم مخالف نفرت کے بڑھتے ہوئے واقعات کو روکنے کے لیے قابل اعتماد اور ٹھوس اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سویڈن میں قرآن پاک کی بیحرمتی، او آئی سی کی ایگزیکٹوکمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلبسویڈن میں قرآن پاک کی بیحرمتی، او آئی سی کی ایگزیکٹوکمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلبگزشتہ دنوں سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کی مسجد کے باہر عید الاضحیٰ کے روز قرآن پاک کو نذرآتش کرنے اور بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے ایف سی اور رینجرز کی تنخواہیں فوج کے برابر کردیں - ایکسپریس اردووزیراعظم نے ایف سی اور رینجرز کی تنخواہیں فوج کے برابر کردیں - ایکسپریس اردوایف سی اور رینجرز کی تنخواہوں میں پاک فوج کے مقابلے میں فرق تھا جسے وزیراعظم نے ختم کرنے کا اعلان کیا
مزید پڑھ »

قرآن پاک کی بے حرمتی؛ بغداد میں مظاہرین کا سوئیڈش سفارتخانے پر دھاوا - ایکسپریس اردوقرآن پاک کی بے حرمتی؛ بغداد میں مظاہرین کا سوئیڈش سفارتخانے پر دھاوا - ایکسپریس اردوقرآن پاک کی بے حرمتی؛ بغداد میں مظاہرین کا سوئیڈش سفارتخانے پر دھاوا مزید پڑھیں: ExpressNews
مزید پڑھ »

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی، امریکا نے ناپاک اقدام کی حمایت کردی - ایکسپریس اردوسویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی، امریکا نے ناپاک اقدام کی حمایت کردی - ایکسپریس اردوسویڈن میں پیش آنے والے واقعے پر مختلف ممالک کا شدید ردعمل مزید پڑھیں: ExpressNews
مزید پڑھ »

فرانس میں پولیس فائرنگ سے شہری کی ہلاکت چوتھے روز بھی احتجاج جاری درجنوں گاڑیاں نذرآتشفرانس میں پولیس فائرنگ سے شہری کی ہلاکت چوتھے روز بھی احتجاج جاری درجنوں گاڑیاں نذرآتشفرانس میں پولیس فائرنگ سے شہری کی ہلاکت، چوتھے روز بھی احتجاج جاری، درجنوں گاڑیاں نذرآتش مزید تفصیلات ⬇️ France Strike Firing Died ForthDay Protest Cars Burnt
مزید پڑھ »

قرآن کریم کی بے حرمتی، ایران میں سویڈش سفارتخانے کے باہر احتجاجقرآن کریم کی بے حرمتی، ایران میں سویڈش سفارتخانے کے باہر احتجاجایران میں سویڈش سفارتخانے کے باہر قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعہ پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 22:44:48