قربانی کے گوشت کا زیادہ استعمال، ماہرین نے خبردار کردیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

قربانی کے گوشت کا زیادہ استعمال، ماہرین نے خبردار کردیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

قربانی کے گوشت کا استعمال، ماہرین نے خبردار کردیا مزید پڑھیں: ExpressNews

صحت سے متعلق پیچیدہ مسائل سے بچنے کےلیے قربانی کے گوشت کا متوازن استعمال شہریوں کے لیے حد سے زیادہ ضروری ہے۔ صحت سے متعلق مسائل میں خوراک سے پیدا ہونے والی بیماری بھی شامل ہیں،ایف بی ڈی بیماری کاآلودہ غذا یا مشروبات سبب ہوتی ہیں، ان آلودہ کھانوں میں کچا گوشت اور خراب غذا شامل ہیں۔

لیکچر کا انعقاد ڈاکٹر پنجوانی سینٹر جامعہ کراچی اور سندھ انوویشن، ریسرچ اینڈ ایجوکیشن نیٹ ورک کے باہمی تعاون سے ہوا۔ انھوں نے کہا اس مرض میں بہت سے بیماریاں شامل ہیں جو دنیا میں صحت عامہ کا ایک بڑھتا ہوا مسئلہ ہے جو بعض اوقات جان لیوا بھی ہوتا ہے، اس کی وجہ سے ہیضہ، ہیپاٹائٹس اے، ٹائی فائیڈ فیور جیسے پیچیدہ امراض پیدا ہوتے ہیں۔ ایف بی ڈی بیماری کو دو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے ایک ایف بی ڈی انفیکشن اور دوسری ایف بی ڈی انٹوکسی کیشن ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصنوعی دودھ پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہمصنوعی دودھ پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہبچوں کے مصنوعی دودھ سے متعلق سخت قوانین بنانے کی ضرورت ہے ، سگریٹ کی طرح فارمولا ملک پر بھی بھاری ٹیکس لگائے جائیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »

کراچی؛ قربانی کے جانور کو دیکھنے کا شوق لڑکے کی جان لے گیا - ایکسپریس اردوکراچی؛ قربانی کے جانور کو دیکھنے کا شوق لڑکے کی جان لے گیا - ایکسپریس اردوکراچی؛ قربانی کا جانور کو دیکھنے کے شوق نے لڑکے کی جان لے گیا Karachi EidUlAdha2023 ExpressNews
مزید پڑھ »

رکی پونٹنگ نے انگلش ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش کا انکشاف کردیا - ایکسپریس اردورکی پونٹنگ نے انگلش ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش کا انکشاف کردیا - ایکسپریس اردورکی پونٹنگ نے انگلش ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش کا انکشاف کردیا RickyPonting Ashes2023 ExpressNews
مزید پڑھ »

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلانایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلانکوالالمپور : (دنیا نیوز) ایشین ہاکی فیڈریشن نے ایشین چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک نے عیدالاضحیٰ پر بینک تعطیلات کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردواسٹیٹ بینک نے عیدالاضحیٰ پر بینک تعطیلات کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردوعید کی مناسبت سے 29، 30 جون جبکہ 1 اور 2 جولائی ہفتہ وار تعطیل اور پیر کو نئے مالی سال کیوجہ سے عوامی لین دین بند ہوگی
مزید پڑھ »

پی سی بی نے نئے بورڈ آف گورنرز کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردوپی سی بی نے نئے بورڈ آف گورنرز کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردوچیئرمین پی سی بی کا انتخاب 28 جون کو ہوگا مزید پڑھیں: ExpressNews PCB
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 23:03:17