قرض کا 80 فیصد سود کی ادائیگی پر خرچ ہوا، مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے اعداد و شمار جاری

Debt خبریں

قرض کا 80 فیصد سود کی ادائیگی پر خرچ ہوا، مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے اعداد و شمار جاری
InterestLoanPakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں بجٹ کا 64 فیصد قرض کی ادائیگی پر خرچ ہوا، قرض کی ادائیگی پر اخراجات بڑھنے کی وجہ بلند شرح سود ہے: وزارت خزانہ

۔ فوٹو فائلوزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں بجٹ کا 64 فیصد قرض کی ادائیگی پر خرچ ہوا، قرض کی ادائیگی پر اخراجات بڑھنے کی وجہ بلند شرح سود ہے، صرف سود کی ادائیگی پر 4.2 کھرب روپے خرچ ہوئے، گزشتہ مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران سود کی ادائیگی پر 2.

وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران مقامی قرض کی ادائیگی پر 3.72 کھرب اور بیرونی قرض کی ادائیگی پر 502 ارب روپے خرچ ہوئے، ترقیاتی پروگرام کے لیے مختص 950 ارب میں سے صرف 158 ارب روپے خرچ ہوئے، حکومت کو مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں ترقیاتی پروگرام پر 50 فیصد خرچ کرنا ہوتا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق صوبوں کا کیش سرپلس 289 ارب روپے رہا جو گزشتہ سال 101 ارب روپے تھا، وفاقی حکومت کا مجموعی خسارہ جی ڈی پی کا 2.3 فیصد رہا، وفاقی حکومت کا مجموعی خسارہ گزشتہ سال اسی عرصے میں 2 فیصد تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Interest Loan Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قرضوں پر سود معیشت پر بھاری بوجھ قرار، آئی ایم ایف کا پاکستان سے اخراجات میں کمی کا مطالبہقرضوں پر سود معیشت پر بھاری بوجھ قرار، آئی ایم ایف کا پاکستان سے اخراجات میں کمی کا مطالبہپاکستان کے قرضوں پر سود کی ادائیگی وفاقی خالص آمدن سے بھی بڑھ گئی ہے، یہ سود کی ادائیگی وفاقی حکومت کی خالص آمدن سے 205 ارب روپے زیادہ رہی: ذرائع
مزید پڑھ »

چین کی معیشت میں استحکام اور لچک کے ساتھ بحالی کا رجحان جاریبیجنگ(شِنہوا) چین کی معیشت میں رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں استحکام اور لچک کے ساتھ بحالی کا رجحان جاری رہا، اور اس نے  بے یقینی کے شکار عالمی معاشی منظر نامے  کے لیے انتہائی ضروری اعتماد پیدا کیا۔قومی ادارہ شماریات (این بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق  رواں سال کے پہلے 3 ماہ میں، چین کی جی ڈی پی  ایک سال پہلے کے مقابلے میں اضافے کے ساتھ 5.
مزید پڑھ »

وفاقی بجٹ 25-2024: اقتصادی سروے کے خدوخال کی تیاریاںوفاقی بجٹ 25-2024: اقتصادی سروے کے خدوخال کی تیاریاںاسلام آباد : وفاقی بجٹ 25-2024کیلئےاقتصادی سروے کے خدوخال کی تیاریاں جاری ہے، رواں مالی سال کیلئے مقررکردہ معاشی شرح نمو کا ہدف حاصل نہ ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا پاکستان سے اخراجات میں کمی کا مطالبہآئی ایم ایف کا پاکستان سے اخراجات میں کمی کا مطالبہپاکستان کے ذمے قرضوں پر بھاری سود کی ادائیگی معیشت کے لیے بوجھ ہے، آئی ایم ایف
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کی پیشگوئی کر دیآئی ایم ایف نے رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کی پیشگوئی کر دیرواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے جبکہ اگلے مالی سال پاکستان کی شرح نمو بڑھ کر 3.5 فیصد ہونے کی امید ہے: آئی ایم ایف
مزید پڑھ »

حکومت کے اخراجات اس کی آمدنی سے دُگنا، رپورٹحکومت کے اخراجات اس کی آمدنی سے دُگنا، رپورٹرواں مالی سال حکومت کی آمدن اور اخراجات کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں جس کے مطابق آمدن کے مقابلے اخراجات تقریباً دگنا ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 08:27:05