قطر میں ائیرکنڈیشنڈ جاگنگ ٹریک جلد عوام کے لئے کھولنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

قطر میں ائیرکنڈیشنڈ جاگنگ ٹریک جلد عوام کے لئے کھولنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

خلیجی ملک قطر نے رودت الحامہ میں ایئرکنڈیشنڈ جاگنگ ٹریک جلد عوام کے لئے کھولنے کا اعلان کردیا ہے،اس جاگنگ ٹریکس کے ساتھ ایک بڑا پبلک پارک بھی ہوگا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق قطر میں سڑکوں اور عوامی مقامات کی خوب صورتی کی نگران کمیٹی کے پراجیکٹ منیجر جاسم عبدالرحمان فخرو کا کہنا تھا کہ رودت الحمامہ پبلک پارک ایک مرکزی پارک ہوگا جو بہت بڑے علاقے پر تیار کیا جا رہا ہے اس سے آس پاس کے علاقوں کے لوگ مستفید ہوں گے۔اس پارک میں ایئر کنڈیشنڈ جاگنگ ٹریکس ہوں گے، اس میں قطری ماحول کے

بہت سے درختوں کے ساتھ بڑی سبز جگہیں ہوں گی، گاڑیوں کی ایک بڑی تعداد کے لئے پارکنگ بھی مختص کی گئی ہے۔اس پارک میں بچوں کے کھیلنے کے لئے میدان بھی ہوں گے، یہ پارک ایک بڑا پارک ہو گا۔پراجیکٹ منیجر کا کہنا تھا کہ قطر میں متعد پارکس موجود ہیں جن میں ہر عمر کے افراد کے لئے جاگنگ ٹریکس اور دیگر سہولیات کے ساتھ فٹنس آلات بھی موجود ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

24NewsHD /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکارایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکارسری لنکا میں ستمبر میں بارشوں کے باعث ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف جمعہ کو یوم مذمت منانے کا اعلانجماعت اسلامی کا قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف جمعہ کو یوم مذمت منانے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کیخلاف جماعت اسلامی نے 7 جولائی بروز جمعۃ المبارک کو یوم مذمت منانے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »

ذکا اشرف کی آئی سی سی اجلاس میں شرکت، پی سی بی نے اعلامیہ جاری کر کے ڈیلیٹ کر دیاذکا اشرف کی آئی سی سی اجلاس میں شرکت، پی سی بی نے اعلامیہ جاری کر کے ڈیلیٹ کر دیالاہور: (ویب ڈیسک) ممکنہ چیئرمین پی سی بی ذکااشرف کی آئی سی سی اجلاس میں شرکت کا اعلان کرنے کے بعد پریس ریلیز ڈیلیٹ کردی گئی۔
مزید پڑھ »

افسر ہمارے نوکر ہیںافسر ہمارے نوکر ہیںکالم:لفظوں کا پیرہن  تحریر:غلام شبیر عاصم  ایسا نہیں کہ ہمارے ملک و معاشرہ کی بہتری،ترقی اور اسے امن کا گہوارہ بنانے کے لئے قانون موجود نہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 07:46:54