قلعہ سیف اللہ کان مہترزئی کے قریب بس اور وین میں تصادم، 13 افراد جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

قلعہ سیف اللہ کان مہترزئی کے قریب بس اور وین میں تصادم، 13 افراد جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

Read more: Pakistan Balochistan Truck PassengerCoach 13Killed QilaSaifullah Newsonepk

تفصیلات کے مطابق قلعہ سیف اللہ روڈ پر کان مہترزئی کے قریب ڈیرہ غازی خان سے آنے والی مسافر بس سامنے سے آنے والی پک اپ گاڑی سے اچانک ٹکرا گئی، پک اپ گاڑی میں ایرانی ڈیزل کے کین بھرے ہونے کے باعث دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ جس کے نتیجے میں 13 مسافر جاں بحق جب کہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور سکیورٹی اہلکاروں کو برفباری کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، تاہم تمام لاشیں بس سے نکال لی گئیں۔ ڈی سی قلعہ سیف اللہ کا کہنا تھا کہ مسافروں کا تعلق ڈیرہ غازی خان، لورالائی اور کوئٹہ سے ہے تاہم لاشیں جھلس جا نے کے باعث ناقابل شناخت ہو گئی ہیں اور لاشوں کو شناخت او ر ڈی این اے کے لئےکوئٹہ منتقل کیا جا رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیف گیمز : بلوچستان کے دو نوجوانوں نے تائیکوا نڈو میں سونے کے تمغے جیت لیےسیف گیمز : بلوچستان کے دو نوجوانوں نے تائیکوا نڈو میں سونے کے تمغے جیت لیےسیف گیمز : بلوچستان کے دو نوجوانوں نے تائیکوا نڈو میں سونے کے تمغے جیت لیے Read News SafeGames Balochistan GoldMedal Pakistan
مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، سردی کی شدت میں اضافہکراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، سردی کی شدت میں اضافہشہر قائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے کے سبب سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔۔
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں خواتین پر تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا، رپورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 06:56:22