لاہور کو پہاڑ جیسے بڑے ہدف کا سامنا بارش کی میچ میں مداخلت LQvIU IUvLQ
کولن منرو نے 59گیندوں پر 3 چھکوں اور 8چکووں کی مدد سے 87رنز کی اننگز کھیلی— فوٹو: اے ایف پی
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ایونٹ کے 17ویں میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔ تمام باؤلرز کی ناکامی کو دیکھتے ہوئے لاہور قلندرز کے کپتان تجربہ کار محمد حفیظ کو باؤلنگ کے لیے لائے جنہوں نے کپتان کے فیصلے کو درست ثابت کرتے ہوئے پہلی گیند پر 48رنز بنانے والے رونکی کی اننگز کا خاتمہ کردیا۔
دوسرے اینڈ سے منرو نے بہترین کھیل کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 59گیندوں پر 3 چھکوں اور 8چوکوں کی مدد سے آؤٹ ہوئے بغیر 87 رنز کی اننگز کھیلی جس کی بدولت یونائیٹڈ مقررہ اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان پر 198رنز کا مجموعتہ ترتیب دینے میں کامیاب رہی، اختتامی لمحات میں آصف علی نے 6گیندوں پر 20رنز بنائے۔ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کو پہلے اوور کی دوسری گیند پر ہی نقصان اٹھانا پڑا جب کرس لِن صفر پر آؤٹ ہوئے جس کے بعد محمد حفیظ بھی بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام ہوئے اور 10 رنز بنا کر عاکف جاوید کی گیند پر وکٹ...
سمت پٹیل بھی جارحانہ بیٹنگ کی کوشش میں غیر ضروری شاٹ کھیلتے ہوئے صرف 6 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے تو قلندرز کی 5 وکٹیں 69 رنز پر گر چکی تھیں جس کے بعد محمد فیضان بھی 6 رنز بنا سکے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں اور فخر زمان کی جگہ سلمان بٹ اور عثمان شنواری کو فائنل الیون کا حصہ بنایا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور قلندرز کا یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ فائیو کے 17ویں میچ میں لاہور قلندرز کی ٹیم نے قذافی سٹیڈیم میں ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
مزید پڑھ »
لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہلاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ مزید پڑھیں: LQvIU IUvLQ
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج کا غزہ کی سرحد پر تین فلسطینی بچوں کے قتل کا اعترافاسرائیلی فوج کا غزہ کی سرحد پر تین فلسطینی بچوں کے قتل کا اعتراف Palestine Palestinians PalestinChild TargetKilling GazaUnderAttack Gaza GazaBorder IsraeliTroops Firing Murder Confesses IsraeliArmy IsraeliCrimes UN Palestine_UN IDF Israel
مزید پڑھ »
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہکوئٹہ کی ٹیم میں ایک اور لاہور کی ٹیم میں 3 اہم تبدیلیاں۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates LQvQG Toss
مزید پڑھ »