لاہور / پشاور(ویب ڈیسک) دورہ آسٹریلیا میں شرمناک کارکردگی دکھانے والی قومی ٹیم کے رکن
فاسٹ بولر نسیم شاہ پشاور پہنچ گئے ہیں۔آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے چند روز قبل نسیم شاہ کی والدہ کا انتقال ہوا تھا، طویل مسافت اور پروازیں نہ ملنے کی وجہ سے وہ والدہ کی تدفین میں شرکت نہیں کرسکے تھے۔ ٹیسٹ سیریز ختم ہونے کے فوری بعد ان کی پہلی دستیاب فلائٹ کا انتظام کیا گیا جب کہ دیگر تمام کھلاڑی اور آفیشلز دبئی پہنچ چکے ہیں جہاں سے وہ آج اپنے اپنے شہروں کو پہنچیں گے۔فاسٹ بولر وقاریونس جمعہ کی شب لاہور کے لیے فلائٹ طے ہے۔اسد شفیق، شان مسعود اور کاشف بھٹی دوپہر کو کراچی پہنچیں گے۔ کپتان اظہر علی...
واضح رہے کہ سرفراز احمد کو قیادت سے ہٹانے کے بعد قومی ٹیم کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ تھا جس میں پاکستان ٹی 20 اور ٹیسٹ فارمیٹ میں کینگروز کے ہاتھوں وائٹ واش کا شکار ہوا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی اسمبلی میں موجودہ حکومت کے دور میں حاصل غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات پیشاسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی میں موجودہ حکومت کے دور میں حاصل غیر ملکی قرضوں کی
مزید پڑھ »
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کی اہلیہ سامعیہ پاکستان کی خوبصورتی کے سحر میں مبتلا ہوگئیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کی اہلیہ سامعیہ پاکستان کی خوبصورتی کے سحر میں مبتلا ہوگئیں۔ Read News RealHa55an TheRealPCB
مزید پڑھ »
تبدیلی زیادتی ہو گی، سری لنکا کے خلاف اسی ٹیم کو موقع دیں۔مصباح، وقار یونستبدیلی زیادتی ہوگی،سری لنکا کے خلاف اسی ٹیم کو موقع دیں۔ مصباح، وقاریونس Pakistan Cricket TestSeries PAKvsAUS TeamPakistan SriLanka PakvsSL MisbahUlHaq WaqarYounis TheRealPCB TheRealPCBMedia captainmisbahpk waqyounis99 ImranKhanPTI AzharAli_
مزید پڑھ »
تبدیلی زیادتی ہو گی، سری لنکا کے خلاف اسی ٹیم کو موقع دیں: مصباح، وقار یونستبدیلی زیادتی ہو گی، سری لنکا کے خلاف اسی ٹیم کو موقع دیں: مصباح، وقار یونس TheRealPCB
مزید پڑھ »