امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے استفسار کیا ہے کہ قومی ادارے فروخت کرنے کے بجائے کرپشن کیوں کنٹرول نہیں کرتے؟ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سراج
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے استفسار کیا ہے کہ قومی ادارے فروخت کرنے کے بجائے کرپشن کیوں کنٹرول نہیں کرتے؟
لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سراج الحق نے کہا کہ خیال تھا نگراں حکومت آئی پی پیز معاہدوں پر نظر ثانی کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ بجلی مہنگی کرنے کے بجائے مراعات دینے والوں کی بجلی بند کریں، 550 ارب روپے سے زیادہ کی بجلی چوری ہوتی ہے۔ امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ عوام کو ریلیف دلانے تک جدوجہد جاری رہے گی، پی آئی اے یا قومی ادارے فروخت کرنے کے بجائے کرپشن کیوں کنٹرول نہیں کرتے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ادارے فروخت کرنے کے بجائے کرپشن ختم کی جائے: سراج الحقامیرجماعت اسلامی سراج الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا خیال تھا نگران حکومت آئی پی پیز معاہدوں پر نظرثانی کرے گی، آئی پی پیز کے ساتھ ڈالروں میں
مزید پڑھ »
مولانا فضل الرحمان سودی نظام ختم کرنے کی بجائے وزارتیں انجوائے کرتے رہےسراج الحقاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت دی جائے تو تیاریاں مکمل ہیں، معاشی منصوبہ موجود ہے۔ جماعت اسلامی حکومت میں
مزید پڑھ »
بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار ، کینیڈا سے 41 سفارتکار واپس بلانے کا مطالبہنئی دہلی : بھارت نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کے معاملے کی تحقیقات میں تعاون کرنے کے بجائے کینیڈا سے اکتالیس سفارتکار واپس بلانے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »
میوزیم کے ملازم نے نایاب پینٹنگز کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ آپ ہالی ووڈ فلموں میں چوری کی وارداتوں کو بھی بھول جائیں گےمیونخ (ویب ڈیسک) جرمن میوزیم کے ایک سابق ملازم کو حال ہی میں مبینہ طور پر متعدد پینٹنگز کو جعلی کاپیوں کے ساتھ تبدیل کرنے اور اصلی پینٹنگز کو فروخت کرنے کے
مزید پڑھ »
شرح سود بڑھنے سے قرضوں میں 6 سو ارب روپے اضافہپالیسی ریٹ بڑھا کر مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں، اسٹیٹ بینک
مزید پڑھ »
مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر کے 6 ملین ٹن لیتھیئم ذخائر کو جلد فروخت کرنے کا فیصلہسری نگر: مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کے 6ملین ٹن لیتھیئم ذخائر کو جلد فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا،.............۔
مزید پڑھ »