قومی اسمبلی میں ملک میں انتشارپھیلانے، سرکاری اور فوجی تنصیبات پر حملوں کیخلاف قرارداد منظور

پاکستان خبریں خبریں

قومی اسمبلی میں ملک میں انتشارپھیلانے، سرکاری اور فوجی تنصیبات پر حملوں کیخلاف قرارداد منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

قومی اسمبلی میں ملک میں انتشارپھیلانے، سرکاری اور فوجی تنصیبات پر حملوں کیخلاف قرارداد منظور arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، ایم کیو ایم پاکستان کےصابرقائم خانی نے ملک میں انتشارپھیلانے سرکاری اور فوجی تنصیبات پرحملوں کیخلاف قرارداد پیش کی۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں ملک میں انتشارپھیلانےسرکاری،فوجی تنصیبات پرحملوں کیخلاف قراردادمنظور کرلی گئی۔سیاسی جماعتوں کی جانب سے دفاعی اداروں کیخلاف غداری اور بے بنیادالزامات کی مذمتی قرارداد بھی منظور کی گئی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ شہیدوں کی یادگاروں کی بےحرمتی پرشرپسند عناصر کو سزا دی جائے اور شرپسند عناصر کا مستقبل میں قلع قمع کرنے کی قانون سازی کی جائے، ایوان اپنی بہادر افواج کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔

دوسری جانب قومی اسمبلی اجلاس میں جناح ہاؤس،جی ایچ کیوو دیگر سرکاری املاک پرحملوں کیخلاف مذمتی قرارداد بھی منظور ہوئی، قرارداد رکن پی ٹی آئی وجیہہ قمرکی جانب سے پیش کی گئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی :چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس لانے کی قرارداد منظورقومی اسمبلی :چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس لانے کی قرارداد منظوروزیر دفاع خواجہ آصف نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایوان اپنا تاریخی کردار ادا کرے۔پارلیمنٹ سپریم جوڈیشل کونسل کو ریفرنس بھیجے ۔
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس لانے کی تحریک منظورقومی اسمبلی میں چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس لانے کی تحریک منظورخواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ پارلیمنٹ اپنے آئینی اختیارات کو استعمال کرے، تین دو کا فیصلہ دینے والے ججز نے مس کنڈیکٹ کیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاریترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاریبرادر اسلامی ملک ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 18:08:28